madaarimedia

بھروسہ ہے مجھے وہ نعت گوئی کا صلہ دیں گے

 بھروسہ ہے مجھے وہ نعت گوئی کا صلہ دیں گے میرے آقا میری سوئی ہوئی قسمت جگا دیں گے نمایاں ہیں میری پلکوں پہ جو ہجر مدینہ میں یہ تارے جگمگا کر راہ طیبہ کا پتہ دیں گے خدا را عرض کر دینا ہمارا حال آقا سے دعائیں زندگی بھر ہم تجھے باد صبا دیں … Read more

انہیں کی یادوں کی نوری محفل سجی ہوئی ہے سجی رہے گی

 انہیں کی یادوں کی نوری محفل سجی ہوئی ہے سجی رہے گی ہمارے دل میں نبی کی الفت بسی ہوئی ہے بسی رہے گی چراغ خضرا سے لو ہماری لگی ہوئی ہے لگی رہے گی ہمارے سینے میں شمع ایماں جلی ہوئی ہے جلی رہے گی اے نازش خاندان ہاشم خدا ہے معطی تو تم … Read more

دن ہے آقا کا رات آقا کی

 دن ہے آقا کا رات آقا کی ہے یہ سب کائنات آقا کی جس پہ شیدا ہے خالق کونین کیسی ہوگی وہ ذات آقا کی انبیاء و رسل براتی ہیں ہے انوکھی برات آقا کی جھوٹ بھی سر جھکا کے کہتا ہے سچ ہے ہر ایک بات آقا کی ذہن حیراں ہے عقل ششدر ہے … Read more

پڑھو درود پڑھو مومنو درود پڑھو

 نبی پہ اپنے نچھاور وفا کے پھول کرو پڑھو درود پڑھو مومنو درود پڑھو درود پڑھنا تو جن و ملک کا شیوہ ہے درود بھیجنا ان پر خدا کا منشا ہے رضائے خالق کونین تم اگر چاہو پڑھو درود پڑھو مومنو درود پڑھو تمہاری راہوں میں جب حادثے ہوں برافشاں ہر ایک سمت سے جب … Read more

ہیں ڈراتی ہجر کی پر چھائیاں میرے نبی

 ہیں ڈراتی ہجر کی پر چھائیاں میرے نبی مار ڈالیں گی مجھے تنہائیاں میرے نبی بھیگے سر میں گنگناتی ہیں تری فرقت کا راگ چشم تر کی بے صدا شہنائیاں میرے نبی میں نے مانا میں تو عاصی ہوں مگر محشر کے دن کیسے دیکھو گے مری رسوائیاں میرے نبی اہلِ دانش پہ ہیں ظاہر … Read more

آگئے شاہ ہدی آگئے شاہ ہدی

 عالم کفر و جہالت میں ہے محشر برپا آگئے شاہ ہدیٰ آگئے شاہِ ہدیٰ اب غریبوں پہ کوئی ظلم نہ ڈھا پائے گا دیکھنا دنیا کا نقشہ ہی بدل جائے گا روئینگے خون کے آنسو ستم و جور و جفا آگئے شاہ ہدی آگئے شاہ ہدی مرکز دید بنا آمنہ بی بی کا گھر اپنے … Read more

حسن تخیلات کی محفل سجائیے

 حسن تخیلات کی محفل سجائیے تنہائیوں میں نعت نبی گنگنائیے پلکوں پہ اشک ہجر نبی جگمگائیے ہر شام زندگی کو سویرا بنائیے ممکن نہیں جو گنبد خضری میں حاضری خوابوں میں ہی کبھی مجھے جلوہ دکھائیے آنکھیں دکھا رہا ہے قیامت کا آفتاب دامن میں ہم کو شافع محشر چھپائیے رہنے بھی دیجیے یہ زمانے … Read more

جو نام مصطفیٰ پر زندگی قربان کرتے ہیں

 جو نام مصطفیٰ پر زندگی قربان کرتے ہیں نچھاور انکے قدموں پر ہم اپنی جان کرتے ہیں کرم ہم پر ابو بکر و عمر عثمان کرتے ہیں ہماری مشکلیں مشکل کشا آسان کرتے ہیں مدار دو جہاں کو بھیج کر بھارت کی دھرتی پر رسول پاک اہل ہند پر احسان کرتے ہیں کبھی بھی کر … Read more

نہ شاہی نہ مال اور نہ زر چاہتے ہیں

 نہ شاہی نہ مال اور نہ زر چاہتے ہیں هم آقا کی بس اک نظر چاہتے ہیں طواف زیارت کا شوق الله الله سفینے ہمارے بھنور چاہتے ہیں یہ ذوق عبادت کا میعار دیکھو کہ سجدے مرے انکا در چاہتے ہیں وسیلہ بنائیں وہ میرے نبی کو دعا میں جو اپنی اثر چاہتے ہیں اے … Read more

ہر ایک طرف ہے دھوم مچی محبوب خدا کی آمد ہے

 ہر ایک طرف ہے دھوم مچی محبوب خدا کی آمد ہے دلہن کی طرح دنیا ہے سبھی محبوب خدا کی آمد ہے رحمت کی پھواریں آتی ہیں پر کیف بہاریں آتی ہیں دیتی ہے صدا ہر ایک کلی محبوب خدا کی آمد ہے دیکھا ہے جدھر بھی آج کے دن پورب پچھم اتر کھن ہر … Read more

Top Categories