madaarimedia

لکھا قسمت میں جسکی احمد مختار کا در ہے

 لکھا قسمت میں جسکی احمد مختار کا در ہے وہ قسمت کا دھنی ہے وہ مقدر کا سکندر ہے فدا ہر حسن والا یوں بلال مصطفیٰ پر ہے کہ جیسے سنگ اسود پر نچھاور سنگ مرمر ہے ہمارا اور اس کا رابطہ بھی کتنا بہتر ہے کہ ہم پیاسے ہیں اور وہ مالک تسنیم و … Read more

بجھا چراغ ہوں تو مجھ کو روشنی دیدے

 بجھا چراغ ہوں تو مجھ کو روشنی دیدے مرے خدا مجھے عشق محمدی دیدے غم رسول ہے سرمایہ خوشی یا رب ہمارے دل کو یہ سرمایۂ خوشی دیدے وہ جس پہ آئے ترس رحمت دو عالم کو مری حیات کو تو ایسی بیکسی دیدے ہلاکتوں سے بچالے مجھے تو اے مالک غرور چھین لے اور … Read more

آگیا جگ کا والی ہے آگیا جگ کا والی ہے

 جیون کے سوکھے بنجر میں اگنے لگی ہریالی ہے آگیا جگ کا والی ہے آگیا جگ کا والی ہے بچیوں کو بھی دنیا میں جینے کا حق مل جائے گا کوئی بھی ان کو اب زندہ درگور نہیں کر پائے گا دور جہالت کی سب باطل رسموں کی پامالی ہے آگیا جگ کا والی ہے … Read more

آئے نبیوں کے تاجدار آئے

 آئے نبیوں کے تاجدار آئے لیکے قرآن کی بہار آئے آئے نبیوں کے تاجدار آئے بیکسوں سے کہو کہ غم نہ کریں اپنی آنکھوں کو غم سے نم نہ کریں بے سہاروں کے پاسدار آئے آئے نبیوں کے تاجدار آئے آہ مظلوم کو ملی تاثیر کٹ گئی ظلم و جور کی زنجیر کیوں نہ ہر … Read more

یہ تو آقا کی توجہ کا اثر لگتا ہے

 یہ تو آقا کی توجہ کا اثر لگتا ہے ہر سفر اب مجھے طیبہ کا سفر لگتا ہے جب سے سرکار نے قدموں سے نوازا ہے اسے رشکک جنت ابو ایوب کا گھر لگتا ہے ملنے والا ہے مجھے اذن حضوری کا پیام مجھ کو آقا یہی اب شام و سحر لگتا ہے کیوں فدا … Read more

ہو چاند فدا جس پر چہرا ہو تو ایسا ہو

 ہو چاند فدا جس پر چہرا ہو تو ایسا ہو جبریل ملیں آنکھیں تلوہ ہو تو ایسا ہو خادم ہے سواری پر خود چلتے ہیں وہ پیدل آقا ہو تو ایسا ہو مولا ہو تو ایسا ہو وہ اک میں ہوئے پیدا اور اک میں ہیں آسودہ مکہ ہو تو ایسا ہو طیبہ ہو تو … Read more

اب کے نہیں تو پھر سہی آقا کرم فرمائیں گے

 اب کے نہیں تو پھر سہی آقا کرم فرمائیں گے ہمکو بھی بلوائیں گے وہ ہم بھی مدینے جائیں گے گیسو شفیع حشر کے محشر میں جب لہرائیں گے ہم عاصیوں پر دیکھنا ابر کرم چھا جائیں گے پتوار پر لکھے ہوئے ہیں پنجتن کے نام پاک کشتی سے میری دیکھنا طوفان خود کترا ئیں … Read more

مبارک ہو تجھ کو سفر یہ سہانا مدینے کے راہی

 مبارک ہو تجھ کو سفر یہ سہانا مدینے کے راہی مرا قصۂ غم بھی ان کو سنانا مدینے کے راہی بفضل خدا اور بہ لطف پیمبر بحسن مقدر نظر آئے تجھ کو جونوری سمند ر وہ خضرا کا منظر تو اس نور سے اپنا دل جگمگانا مدینے کے راہی جوار حسیں وہ جہاں محو راحت … Read more

وطن میں رہ کے خود اپنا ہی گھر اچھا نہیں لگتا

 وطن میں رہ کے خود اپنا ہی گھر اچھا نہیں لگتا بچھڑ کر تجھ سے اے طیبہ نگر اچھا نہیں لگتا خدائے پاک جس کو احمد مختار کہتا ہے کہو ا سکو تم اپنا سا بشر اچھا نہیں لگتا تصور میں ہے جس کے ان کے نقش پا کی تابانی وہ کہتا ہے مجھے حسن … Read more

کر پائیں گے کیا ہم پیاسوں کو دنیا کے ستمگر مٹھی میں

 کر پائیں گے کیا ہم پیاسوں کو دنیا کے ستمگر مٹھی میں ہم ساقی کوثر والے ہیں رکھتے ہیں سمندر مٹھی میں جو انکی محبت میں اپنی آنکھوں سے بہاتے ہیں آنسو وہ لوگ چھپائے بیٹھے ہیں مہرومہ واختر مٹھی میں کیا شان ہے انکی صلی علی اے غیب کے منکر دیکھ ذرا کنکریوں نے … Read more

Top Categories