madaarimedia

جشن مولود کعبه مناو

 سوئی تقدیر اپنی جگاؤ جشن مولود کعبه مناو جسکو کہتا زمانہ ہے حیدر جسکے ہاتھوں ہوئی فتح خیبر اسکی عظمت کے تم گیت گاؤ جشن مولود کعبه مناو جسکی جرات پہ حیراں عرب ہے شیر یزدان جس کا لقب ہے نام پر اسکے قربان جاؤ جشن مولود کعبه مناو جسکے حق میں ہے قول رسالت … Read more

تمہیں ہو صرف آرز ومری علی علی علی علی علی

 تمہیں ہو صرف آرز ومری علی علی علی علی علی نثار تم پر میری زندگی علی علی علی علی علی زمین ہو کہ آسمان ہو وہ صحرا ہو کہ گلستان ہو ہر ایک سمت ہے صدا یہی علی علی علی علی علی یہ میرے دل کو اعتبار ہے جسے تمہارے گھر سے پیار ہے قسم … Read more

بیاں ہو پائے کیا شان ابوایوب انصاری

 بیاں ہو پائے کیا شان ابوایوب انصاری نہیں آسان عرفان ابوایوب انصاری مدینے میں ہر اک دل کی یہی تھی آرزو لیکن بنے سرکار مہمان ابوایوب انصاری جو انکی عظمتوں پر آنچ آئی تو ہم اہل دل کرینگے جان قربان ابوایوب انصاری جہاں کی تاجداری اسکے قدموں پر فدا ہوگی جو بن جائے گا دربان … Read more

جان رسول لخت دل فاطمه حسن

 جان رسول لخت دل فاطمه حسن ہیں آپ نور عین علی مرتضی حسن دنیا کو یاد آگئی صلح حدیبیہ سنکر تمہاری صلح کا وہ واقعہ حسن گالی کے بدلے بدوی کو دیکر اشرفیاں تم نے کرم کا فلسفہ سمجھا دیا حسن محشر میں عاصیوں کے بہت کام آئیگی تطہیر کی جو اوڑھے ہوئے ہیں ردا … Read more

اہل دل کی صدا حسین حسین

 اہل دل کی صدا حسین حسین نعرۂ اولیاء حسین حسین حسن کی ابتدا حسین حسین عشق کی انتہا حسین حسین دافع هر بلا حسین حسین ہر مرض کی دوا حسین حسین سوئی قسمت نہ جاگے پھر کہنا کہہ کے دیکھو ذرا حسین حسین مجھ سے طوفن کیوں نہ کترائیں ہے وظیفہ میرا حسین حسین ہر … Read more

فروغ عرش کی تنویر ہے عباس کا پرچم

 فروغ عرش کی تنویر ہے عباس کا پرچم لوائے حمد کی تصویر ہے عباس کا پرچم فضائے کفر میں لہرا کے ایماں کا محافظ ہے نبی کے دین کی توقیر ہے عباس کا پرچم صدا یہ آرہی ہے فاطمہ زہرا کی تربت سے ہمارے خواب کی تعبیر ہے عباس کا پرچم نشاں باطل کے اس … Read more

ہوا ہے پورا براہیم کا وہ خواب اکبر

 ہوا ہے پورا براہیم کا وہ خواب اکبر جوان کرگیا دیں کو ترا شباب اکبر مشابہ ہے تری صورت نبی کی صورت ہے تکے نہ کیوں تری صورت کو ماہتاب اکبر کمال جرات ایثار سیکھنے کے لئے تجھے پکارے گا ہر دور انقلاب اکبر ہیں یوں تو لاکھوں زمانے میں نوجواں لیکن نہ پیش کر … Read more

امین حکمت حیدر امام باقر ہیں

 امین حکمت حیدر امام باقر ہیں فراستوں کا سمندر امام باقر ہیں ہے واقعی میں ہر اک فن انہیں کا رہن کرم ہر ایک علم کا مصدر امام باقر ہیں جہاں بھی دیکھو وہیں ہیں حکومتیں انکی گدا تمہارے سکندر امام باقر ہیں ہے جو بھی عاشق خیر الوریٰ وہ کہتا ہے کہ بہتروں سے … Read more

امین صدق بیحد ہیں امام جعفر صادق

 امین صدق بیحد ہیں امام جعفر صادق وقار آل احمد ہیں امام جعفر صادق ہمیں یہ جھوٹی شہرت جھوٹی عزت کیا لبھائیگی ہمارے دل کا مقصد ہیں امام جعفر صادق بلائیں واقعی یہ سوچ کر ہیں دور دور ہم سے بلاؤں کا حسین رد ہیں امام جعفر صادق ہیں اپنے وقت کے سب حبر امت … Read more

کرتے ہر دل پر حکومت ہیں اویس قرنی

 کرتے ہر دل پر حکومت ہیں اویس قرنی پیکر عشق رسالت ہیں اویس قرنی اس حقیقت کو بیاں کرتے ہیں فاروق و علی رکھتے عرفان کی دولت ہیں اویس قرنی واقعی دوستو! اس امت عاصی کے لئے شافع حشر کی رحمت ہیں اویس قرنی قرن کی وادی سے طیبہ کی حسیں دھرتی پر دیکھتے آقا … Read more

Top Categories