madaarimedia

ہے مستفیض زمانہ مدار والوں سے

 ہے مستفیض زمانہ مدار والوں سے ہے جاری فیض کا دریا مدار والوں سے ہے کون ہند میں ایسا ملا نہ ہو جسکو رسول پاک کا صدقہ مدار والوں سے صدا یہ روضۂ قطب جہاں سے آتی ہے بہت قریب ہے خضری مدار والوں سے طلب ہو زندگئی جاوداں کی جس کو بھی وہ رکھے … Read more

نہ پائیگا مجھے غمہائے روزگار کا ہاتھ

 نہ پائیگا مجھے غمہائے روزگار کا ہاتھ ہے مری پشت پہ جب تک مرے مدار کا ہاتھ یہ عرش و کرسی کو چاہیں منتقل کردیں بہت بلند ہے آقا کے اختیار کا ہاتھ تمہارا ہاتھ ہے ہر اک ولی پہ سایہ فگن تمہارے سر پہ ہے محبوب کرد گار کا ہاتھ مدار کا کرمِ بے … Read more

بے سہارا ہوں سہارا چھن گیا قطب المدار

 بے سہارا ہوں سہارا چھن گیا قطب المدار دیجئے ہم بے کسوں کو آسرا قطب المدار ایسا لگتا ہے کہ جیسے میری دنیا لٹ گئی جب سے تنہا چھوڑ کر کوئی گیا قطب المدار جز تمہارے کوئی بھی حامی نہیں سنسار میں رہ گیا ہے بس تمہارا آسرا قطب المدار تاج شاہی کی تمنا اور … Read more

المدد یا مدار المدد یا مدار

 آپ ملک ولایت کے ہیں تاجدار المدد یا مدار المدد یا مدار آپ چاہیں تو مردوں کو جیون ملے پل میں بی بی نصیبہ کا گلشن کھلے آپ کو رب نے بخشا ہے ہر اختیار المدد یا مدار المدد یا مدار بے سہاروں کو اک دم سہارا ملا ڈوبتی کشتیوں کو کنارہ ملا جب لگایا … Read more

اگر غلامیِ زنده مدار مل جائے

 اگر غلامیِ زنده مدار مل جائے حیات و موت پہ بھی اختیار مل جائے بنے وہ کیوں نہ زمانے کی آنکھ کا تارا جسے مدار دو عالم کا پیار مل جائے اٹھے جو آپ کی چشم کرم مدار جہاں دل غریب کو پل میں قرار مل جائے لگائیں آنکھوں میں سرما سمجھ کے اہل نظر … Read more

اومورے داتا زندہ شاہ مدار

 دکھین سے ہے تم کا پیار اومورے داتا زندہ شاہ مدار چا ہو نصیبہ کی بگڑی بنادو جمن جتی کو پھر سے جلا دو تم کا ہے ہر اختیار اومورے داتا زندہ شاہ مدار جنگل جنگل بل کھاوت ہے پروت پروت لہراوت ہے تمہرے کرم کی بیار اومورے داتا زندہ شاہ مدار ہر کوؤ طیبہ … Read more

دیکھتے ہی آپکا روضہ مدار العالمیں

 دیکھتے ہی آپکا روضہ مدار العالمیں یاد آیا آپکا روضہ مدار العالمیں دن کے سورج کے اجالے کیا الجھائیں گے ہمیں ہے نظر میں آپکا چہرا مدار العالمیں اہل عرفاں کی نظر میں گوہر نایاب ہے آپکی ایسن کا ہر قطرہ مدار العالمیں المدد ہر سمت ہیں ظلم و ستم کی آندھیاں اور میں ہوں … Read more

ہے کتابوں میں یہ تحریر مدار اعظم

 ہے کتابوں میں یہ تحریر مدار اعظم آپ ہیں سب سے بڑے پیر مدار اعظم آپ اگر چاہیں تو اک آن میں بن سکتی ہے میری بگڑی ہوئی تقدیر مدار اعظم آپ کے ہاتھوں میں ہے سارا نظام ہستی ہے جہاں آپ کی جاگیر مدار اعظم آپکا روضۂ پر نور ہمیں لگتا ہے خانۂ کعبہ … Read more

گنبد یہ ترا گنبد خضری سا لگے ہے

 گنبد یہ ترا گنبد خضری سا لگے ہے ہم کو تو مکپور مدینہ سا لگے ہے اخلاق کی خوشبو سے معطر ہیں فضا میں بیگانہ بھی آکر یہاں اپنا سا لگے ہے وہ صوم دوام اور وہ اک جامۂ نوری ہر ایک عمل تیرا عجوبہ سا لگے ہے دیکھو تو ذرا شیخ محمد کی نظر … Read more

ہے وظیفہ مرادم مدار

 میرا بڑا نہ ہو کیسے پار ہے وظیفہ مرادم مدار برس رہا ہے نور کا ساون چمک اٹھا ہے آنگن آنگن پھول کھلے ہیں گلشن گلشن جھوم رہا ہے اب میرا من بن گئی میری قسمت بہار ہے وظیفہ مرادم مدار مجھ سے جو الجھیں وہ پچھتائیں کیسے طوفاں کیسی بلائیں بھول کے میرے پاس … Read more

Top Categories