madaarimedia

یہ ارض مکن پور بھی کس درجہ حسیں ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  Madaarimedia.com یہ ارض مکن پور بھی کس درجہ حسیں ہےمحسوس یہ ہوتا ہے یہیں خلد بریں ہےیہ مجمع اموات ہے وہ محفل اقطابجو بات یہاں ہے وہ کہیں اور نہیں ہےاس خاک میں پوشیدہ ہیں جنت کی بہاریںہر زائر … Read more

نگاه والوں تمہیں کیا دکھائی دیتا ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  نگاه والوں تمہیں کیا دکھائی دیتا ہےیہ خطہ ہم کو تو طیبہ دکھائی دیتا ہےبتاتی ہے ہمیں روضے کی یہ افق تابییہاں سے صاف مدینہ دکھائی دیتا ہےیہ جالیاں جو ہیں ان کے ہر اک روزن سےجمال گنبد خضری … Read more

غم سے دل ہے دوپارہ مدار جہاں

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  غم سے دل ہے دوپارہ مدار جہاںکیا نہ دو گے سہارا مدار جہاںجائیں فریاد کرنے تو جائیں کہاںچھوڑ کر در تمہارا مدار جہاںغم کے طوفاں میں کافی ہے میرے لئےاک تمہارا اشارہ مدار جہاںمیرا بیڑا ڈبو دے نہ طوفان … Read more

دل مبتلا سے نکلتا ہے ہر دم مدار دوعالم

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  دل مبتلا سے نکلتا ہے ہر دم مدار دوعالمتمہیں سے لگائے ہیں بس آسرا ہم مدار دوعالمدیئے اپنی الفت کے دل میں جلاکے اندھیرا مٹاکےبناتے ہیں صبح مسرت شب غم مدار دوعالمالٹ جائے دم بھر میں نظم جہاں سب … Read more

مدینے کی تقسیم خیرات ہوگی

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  مدینے کی تقسیم خیرات ہوگیابھی ابر اٹھے گا برسات ہوگینگاہوں کہیں اٹھ کے گم ہو نہ جاناکہ روضہ پہ جلووں کی بہتات ہوگیفزوں اور اے جوش دیوانگی ہوجو یہ دیکھ لیں گے بڑی بات ہوگیجو پہنچائے گی حشر میں … Read more

تیری نسبتوں کے صدقے مجھے خوب یہ پتہ ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  تیری نسبتوں کے صدقے مجھے خوب یہ پتہ ہےاسی آستاں کے آگے در پاک مصطفے ہےنہ جھکے کبھی کہیں سر یہ خرد کا فیصلہ ہےہو یہیں پہ سجدہ ریزی یہ جنوں کا فیصلہ ہےیہ در مدار عالم وہ دیار … Read more

تو گلشن حیات میں جان بہار ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  تو گلشن حیات میں جان بہار ہےعالم کا تیری ذات پہ دار و مدار ہےاسکو یہ حادثات جہاں کیا ستائیں گےجس کو نصیب دامن قطب المدار ہےہوتی ہے اس سے قلب کے آئینہ کو جلاجو اس گلی کی خاک … Read more

سب گردو غبار شیشہ دل پل بھر میں جدا ہو جاتا ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  سب گردو غبار شیشہ دل پل بھر میں جدا ہو جاتا ہےپڑتے ہی نظر اس روضہ پر دیدار خدا ہو جاتا ہےہر وقت تڑپتی ہیں لیکن جب سامنے وہ آجاتے ہیںدیدار کی پیاسی آنکھوں کو کیا جانے کیا ہو … Read more

ہم قطب جہاں کے دیوانے جب جوش جنوں دکھلاتے ہیں

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  ہم قطب جہاں کے دیوانے جب جوش جنوں دکھلاتے ہیںاٹھتے ہیں حجاب دیدہ و دل وہ سامنے خود آجاتے ہیںجب کھینچ کے ذوق نظارہ روضہ کی طرف لے جاتا ہےہم لگ کے تمہاری جالی سے دامان نظر بھر لاتے … Read more

محبوب خدا کی رحمت کا بہتا ہوا دریا دیکھ لیا

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  محبوب خدا کی رحمت کا بہتا ہوا دریا دیکھ لیاجب گنبد خصری یاد آیا ہم نے ترا روضہ دیکھ لیااے پیکر حسن لم یزلی آئینہ صورت میں تیریممکن نہیں جس کا نظارہ آنکھوں نے وہ جلوہ دیکھ لیاحاصل ہے … Read more

Top Categories