Home / منقبت - سید فائض المراد جعفری مکنپوری

Browsing Tag: منقبت - سید فائض المراد جعفری مکنپوری

syed faizul murad

نور ختم المرسلیں کا آئینہ ہیں فاطمہعقل انسانی کی حد سے ماورا ہیں فاطمہ آپ کی عظمت بیاں کیسے کریں ہم سیدہآپ تو لخت دل خیر الوری ہیں فاطمہ مادر حسنین ہیں اور دختر خیر الوریزوجہ مولا علی مشکل کشا ہیں فاط...

syed faizul murad

ہم ہیں مدار پاک کے شیدا ہم سے نہ الجھو نادانوںپڑھتے رہیں گے ان کا قصیدہ ہم سے نہ الجھو نادانوں آلِ نبی کا ذکر مٹانے کی سازش ہے ہر جانبہم تو کریں گے ان کا چرچا ہم سے نہ الجھو نادانوں ہم کو کسی در پر جا...

syed faizul murad

در پہ حاضر ہوں تیرے ہم زہراکر کے اپنی جبیں کو خم زہرا مجھ کو دنیا تمہارا کہتی ہےمیرا قائم رہے بھرم زہرا جس سے تیری ثنا میں لکھتا ہوںچومتا لیتا ہوں میں قلم زہرا لے لو اپنی پناہ میں مجھ کوکر رہا ہے جہاں...

syed faizul murad

آپ نور علی مرتضیٰ ہیں حسنشمعِ بزمِ حبیب خدا ہیں حسن دیکھ کر ساری دنیا یہ کہنے لگیواقعی ہو بہو مصطفیٰ ہیں حسن مجھ کو طوفانِ برہم کا کیا خوف ہومیری کشتی کے جب نہ خدا ہیں حسن وہ کسی کو بھی محروم رکھتے نہ...

syed faizul murad

آپ کی ثنا مجھ سے کیسے ہو بیاں زہرامیں زمین کی پستی ہوں آپ آسماں زہرا آپ کی طہارت پر رشک ہے طہارت کوآپ کی طہارت کا مثل ہی کہاں زہرا آپ ہی کا محتاج ہوں آپ ہی سے مانگوں گاآپ کے سوا میرا کون ہے یہاں زہرا ...