باب شہر علم لو کرنے تشنگان علم کو سیراب یا ہےعلوم شہر نبوی کا مکمل باب آیا ہے محبت جن کی قرآں نے ضروری ہم پہ کر دی ہےانہی پانچوں میں نام حیدر نایاب آتا ہے نبی کی آل کے دشمن کا تم بھی جائزہ لے لووہ آیا...
عطائے رب جس کو رب نے بڑائی دی وہ آپ کا رتبۂ عالی ہےمیرے مدار عالم کی ولیوں میں شان نرالی ہے اہل طلب دامن پھیلا کر ان کی عطا کو دیکھ ذراان کے در سے مانگنے والا گیا نہ کوئی خالی ہے عشق مدار دونوں جہاں م...
اے میرے زندہ ولی اے میرے زندہ ولی اے میرے زندہ ولیتم ہو اولاد علی اے میرے زندہ ولی یامدار اللہ یاولی اللہ یامدار اللہ یاولی اللہ قطب کونین ہو تم شرف طرفین ہو تملخت حسنین ہو تم چرچا ہے گلی گلی آپ کا پا...
زندہ ولی اے زندہ مدار محفل جو یہ ہے نورانی زندہ ولی اے زندہ مدارآپ کا ہے فیض روحانی زندہ ولی اے زندہ مدار کیا کہنا سبحان اللہ آپ کا روزہ آپ کا روضہآپ کا رتبہ ہے لاثانی زندہ ولی اے زندہ مدار آنکھ کے ان...
خراج عقیدت تیرا رتبہ ہے سب رتبوں میں اعلی یا مدارتیرا کنبہ ہے سب کنبوں میں اعلی یا مدار وسیلے اور صدقے جتنے ولیوں سے ملےتیرا صدقہ ہے سب صدقوں میں اعلی یا مدار رسول پاک سے جتنے ہیں رشتے یا مدارتیرا رشت...
ماہتاب مداریت آپ ہیں نور نگاہ سیدی قطب المداراے میرے دولہا ملنگ اے رحمت پروردگار آپ کا در بن گیا جنگل میں منگل اے شہاآپ کی شان کرامت سے رواں ہیں آبشار بے کلی مٹ جائے ہم سب کی میرے حاجی ملنگہو نہ پائیں...
رتبۂ عالی کھنچ گیا آنکھوں میں ہے نقشہ مدار پاک کادل میں ہے گھر کر گیا رتبہ مدار پاک کا دل کی آنکھوں سے ہے عالمگیر نے دیکھا یہاںتھا بشکل نور حق جلوہ مدار پاک کا قادری چشتی نظامی سہروردی نقشبندسب کو حاص...
زندہ مدار ہیں ولیوں میں سب سے اعلی بڑے باوقار ہیںزندہ مدار ہیں میرے زندہ مدار ہیں ہر اک زباں پہ آپ کا چرچہ سنائی دےہر جا مدار پاک کا جلوہ دکھائی دےتبہ بڑا ہے آپ کا قطب المدار ہیں زندہ مدار ہیں میرے زن...
دربار ولی زندہ دلی ملی ہے ولی کے دیار میںہر سمت زندگی ہے ولی کے دیار میں کوئی ولی کسی بھی ولی کا نہیں ہے غیرہر اک ولی ولی ہے ولی کے دیار میں غوث و نظام و اشرف خواجہ یہاں ہیں آجکتنے ولی ہیں زندہ ولی کے...
گلہائے عقیدت در قطب جہاں کا بس مجھے آنگن ہی کافی ہےمیرے سر پر میرے سرکار کا دامن ہی کافی ہے تیرے پردے نقابوں کے کہاں ڈھونڈوں کہاں پاؤںتیرے روضے کی جالی کی مجھے چلمن ہی کافی ہے تیری شان کرامت کو سمجھنے...