Home / منقبت - سید مشارق الانوار میاں مکنپوری

Browsing Tag: منقبت - سید مشارق الانوار میاں مکنپوری

syed Mashariqul anwar

نور کا ٹھکانہ رحمت و نور کا ٹھکانہ ہےیہ جو آقا کا آستانہ ہے اے مدار جہاں کرم کر دودور ساحل سے اب نشانہ ہے زائر و بے ادب نہ ہو جاناتم کو بگڑی اگر بنانا ہے قطب ہر دو سرا کو اپنا لوگر در مصطفی کو پانا ہے...

syed Mashariqul anwar

عقیدت کے پھول نسبت کے میرے پہلو جب رنگ دکھائیں گےتقدیر کے جوہر پھر میرے اوج پہ آئیں گے اے قطب جہاں تم سے وابستہ ہیں امیدیںگر تم نہیں مانو گے ہم پھر کہاں جائیں گے ہیں آپ کے ہاتھوں میں یہ ہاتھ میرے آقان...

syed Mashariqul anwar

رنگ لاتی ہے آپ کی نسبتکام آتی ہے آپ کی نسبت ٹیکری اور چلا گاہوں میںپائی جاتی ہے آپ کی نسبت مثل ابر کرم زمانے پرچھائی جاتی ہے آپ کی نسبت غوث ان کے نہیں ہمارے ہیںیہ بتاتی ہے آپ کی نسبت جب مشارق کہیں بھٹ...