Home / Manqabat

Browsing Tag: Manqabat

 مدار تہری جالی سے ڈوری بندھی طیبہ ما ہے نور بکھری بر سے جھما جھم رحمت کی بدری تمہری نگری چمکے منوا ما نسبت کی بجری تمہری نگری ہمرے ہو من کی بھرے گگری مدار تہری جالی سے ڈوری بندھی محشر ما سنکٹ کی...

 کہا دم مدار بابا بیڑا ہوا پار بابا سچے ہیں مدار بابا سچے ہیں مدار سارے منش تمہری کرت ہیں جے جے جناتن کی بھیڑ رہت ہے آوت فرشتے ہیں کرنے نمسکار بابا سچے ہیں مدار بابا سچے ہیں مدار جمن جتی جب ہو گئ...

 گھرا ہوں بلاؤں میں مجھ کو بچانا قطب زمانہ اے قطب زمانہ نہ اپنا فلک ہے نہ اپنی زمیں ہے تمہارے سوا اپنا کوئی نہیں ہے سناؤں بھی کس کو میں اپنا فسانہ قطب زمانہ اے قطب زمانہ سر حشر کوئی کسی کا نہ ہوگ...

 خوشی میں جھومتا ہر میہمان لگتا ہےمدار تیرا کرم مہربان لگتا ہے تیرے وجود سے قائم ہے آسماں کا نظام تیری بقا پہ مدار جہان لگتا ہے تیرے ہی بارے میں لاخوف کہتا ہے قرآن ولا تقولو کا تو ترجمان لگتا ہے ...

 بچھڑ کے تجھ سے گلستاں بھی اک عذاب لگے ترے جوار کے کانٹے ہمیں گلاب لگے رخ مدار پہ ایسا ہمیں نقاب لگے کہ جیسے ابر کے پردے میں آفتاب لگے سرور عشق مدار جہاں کا کیا کہنا نہ چھوٹے عمر میں منہ جس کے یہ...

 پھر کہے کیوں نہ خوش ہو کے ہر قادری تیرے سایے میں ہم آگئے جب کہیں پیار سے جان من جنتی تیرے سایے میں ہم آگئے عرس کی رات ہے کہہ رہے ہیں سبھی تیرے سایے میں ہم آگئے ہم کو فضل و کرم کی نہیں کچھ کمی تی...

 اک دل پہ ہیں دنیا کے ستم قطب دو عالم رکھنا میری غیرت کا بھرم قطب دو عالم حق یہ ہے کہ دنیا کی ہر اک راہ گزر میں تاباں ہیں ترے نقش قدم قطب دو عالم بگڑی ہوئی تقدیر سنورنا نہیں مشکل فرما دیں اگر چشم...

 جھکا اولیاء کا ہے سر اللہ اللہ مدار دو عالم کا در اللہ اللہ ملی زندگی جان من جنتی کو دعاؤں کا تیری اثر اللہ اللہ نظر پڑتی ہے جب تیرے آستاں پر تو کہتے ہیں اہل نظر اللہ اللہ ہر اک لب قطب جہاں تیری...

 ضیاء شمس و قمر ہے مدار عالم کی یہ شام اور یہ سحر ہے مدار عالم کی سدا جمال رخ مصطفی پہ رہتی ہے بلند کتنی نظر ہے مدار عالم کی جسے بھی چاہیں ولایت سے سرفراز کریں نگاہ میں وہ اثر ہے مدار عالم کی نہ ...

 مانگی بہ چشم نم جو دعا جھوم جھوم کے برسی ترے کرم کی گھٹا جھوم جھوم کے سورج جو رنج و غم کا مرے سر پہ چھا گیا ابر کرم ہے لائی صبا جھوم جھوم کے شہر حلب میں آئے شہنشاہ اولیاء ہاتف یہ دے رہا ہے صدا ج...