Home / Manqabat

Browsing Tag: Manqabat

 بصد خلوص بصد احترام پیش کریں چلو مدار کے در پر سلام پیش کریں ملے جو اذن تو آقا دلوں کے نذرانے ادب سے آپ کے در پہ غلام پیش کریں سبھی یہ آرزو رکھتے ہیں ہم غلاموں میں حضور قطب جہاں اپنا نام پیش کری...

 ہر ایک کے لب پر ہے یہ سدا ماشاء اللہ سبحان اللہ ہے رشک جنا تیرا روضہ ماشاء اللہ سبحان الله دنیا میں مثالی ہو کے رہا ماشاء اللہ سبحان اللہ وہ صوم و دوام اور وہ تقوی ماشاء اللہ سبحان الله سورج کی ...

 چمن کی اور نہ کسی لالہ زار کی باتیں سنائیے ہمیں قطب المدار کی باتیں ہمارے ظرف طلب کی بساط ہی کیا ہے ہیں یہ تو آپ کے سب اختیار کی باتیں بس ایک ہی مرے تسکین دل کی صورت ہے کئے ہی جائیے زندہ مدار کی...

 پلک پہ اشک سینے میں دل بیمار لایا ہوں غریبی کا یہ نذرانہ پئے سرکار لایا ہوں بنا کر جذبۂ دل کو لب فریاد کی زینت سجا کر آنسؤوں سے حسرت دیدار لایا ہوں ہزاروں کو چھڑایا تم نے ہے غم کی اذیت سے غموں ک...

 سرکار مدینہ کا پیارہ ہے وہ دیوانہ اس شمع رسالت کا بن جائے جو پروانہ ہر ایک کو ملتی ہے مئے عشق محمد کی بھرتا ہے یہاں آکر ہر ایک کا پیمانہ رخیاں ہیں یہاں ہر سو انوار حقیقت کے دیوانہ یہاں بنتا ہے و...

نبی کے دلارے مدار دو عالم ہیں زہرہ کے پیارے مدار دو عالم کسی کا کوئی ہے کسی کا کوئی ہے ہمارے ہمارے مدار دو عالم غریب و تو نگر تمہارے ہی در پر ہیں دامن پسارے مدار دو عالم رہیں گے وہی سرخرو دو جہاں میں ...

 جس کا ہر سمت اجالا ہے مدار عالم وہ فقط آپ کا جلوہ ہے مدار عالم مرتبے میں وہ زمیں خلد سے بھی بہتر ہے جس جگہ آپ کا روضہ ہے مدار عالم آپ فرمائیں نہ کیسے انا شمس الافلاک آپ کی شان ہی اعلیٰ ہے مدار ع...

 وہ جس نے روئے مدار جہاں کو دیکھ لیا جمال سرورکون ومکاں کو دیکھ لیا نہ کوئی متقی پایا حضور کے جیسا زمیں کو دیکھ لیا آسمان کو دیکھ لیا میں مطمئن ہوں فقط آپ کی نوازش پر ہے بجلیوں نے مرے آشیاں کو دی...

 جھکتی یہاں پہ ہر نگہ ہوشیار ہے اے دل یہ آستانۂ قطب المدار ہے یہ جان کر کہ آپ ہیں سنتے غریب کی میرے لبوں پہ آگئی دل کی پکار ہے آقا کی بارگاہ میں دیوانے آئے ہیں کوئی گریباں چاک کوئی دل فگار ہے در ...