क़ल्ब की है बक़ा ज़िक्रे मौला अलीरूह की है ग़िज़ा ज़िक्रे मौला अली ख़ुद अली ने चुना अपना ज़ाकिर हमेंरोक सकता नहीं कोई मुनकिर हमेंहम करेंगे सदा ज़िक्रे मौला अली रब के फ़ज़्लाे करम में मैं जीता रहूंओर ह...
دکھا دو اپنا چہرہ ہم کو بھی اِک بار سیف اللہکبھی تو ہو تمہارا خواب میں دیدار سیف اللہ رکھیگا بُغض جو تم سے جہنم میں وہ جائے گانہ ہوگا حشر میں وہ خلد کا حقدار سیف اللہ غلامانِ مدارِ دو جہاں کا ہے یہی ک...
نور بکھرا ہوا ہے ارغونیآج ساری فضا ہے ارغونی اُسکو ہی نسبتِ مدار ملیجسکو یہ در ملا ہے ارغونی زیست اُسکیے ارغونیآج ساری فضاء ہے ارغونی ہے معتبر جو بھیلیکے نسبت جیا ہے ارغونی ہم بھی قسمت کے دھنی ہیں عفا...
आ के अपना सर झुकाओ ये दरे सिबतैन हैबिगड़ी किस्मत को बनाओ ये दरे सिबतैन है हज़रते सय्यद बदी उद्दीन का आकर यहांतुम भी लोगों फ़ैज़ पाओ ये दरे सिबतैन है दर्स देता है ये सिबतैनी लबो लहजा मुझेइल्म की शम्मा ...
میری نظروں میں اُس کی عزت ہےجس کو اصحاب سے محبت ہے مجھ کو حاصل ہے شاعری کا ہنرمیرے آقا کی یہ عنایت ہے میرے اصحاب کو برا نہ کہویہی حکمِ شہِ رسالت ہے عشق کرتے ہیں اہلِ بیت سے ہمیہ بھی اصحاب کی بدولت ہے ...
آپ کی کتنی حسیں تھی زندگی کلب علیآپ نے پایا شعورِ بندگی کلب علی کیا بیاں ہو پائے عظمت آپ کی کلب علیآپ نے تبلیغ کی ہے دین کی کلب علی ہر زباں پر اس لیے ہے آپ ہی کا تذکرہآپ کرتے تھے سدا ذکرِ نبی کلب علی ...
نِعمتِ کبریا میرے ارغون ہیںمصطفیٰ کی عطا میرے ارغون ہیں میں بھٹک جاؤں منزل سے ممکن نہیںجب میرے رہنما میرے ارغون ہیں درد کے مارو آؤ شفا مانگ لوہر مرض کی دوا میرے ارغون ہیں جس سے سیراب ہوتا ہے ہر ایک چم...
مل ہی جائے گی تمہیں قربت خلیل اللہ کیدل سے کرنا شرط ہے سنت خلیل اللہ کی ساتھ سارہؑ، ہاجرہؑ کا، اور ذبیح اللہ پسرزندگی بھر ساتھ تھی رحمت خلیل اللہ کی پیارے بیٹے کو لٹایا، اور کیا ایسا سفرنقش بن کر رہ گ...
عظمتِ آلِ نبیؐ بھول نہ جانا لوگوتاجِ عصمت کو تماشا نہ بنانا لوگو یاد رکھے گا سدا سارا زمانہ لوگوارض کربل پہ بھرے گھر کو لٹانا لوگو بی بی زہراؑ کا تقدس نہ بھلانا لوگوکہتے حسنین کریمین کے نانا لوگو چاہت...
خدا کی خاص ہے نعمت علی کا تذکرہ کرنااگر چمکانا ہو قسمت علی کا تذکرہ کرنا کبھی بھی تنگدستی اُس کے گھر میں آ نہیں سکتیہے جس کی بس یہی عادت علی کا تذکرہ کرنا سجاؤ پنجتن کے نام سے محفل ہر ایک گھر میںجو چا...