Home / Manqabat

Browsing Tag: Manqabat

syed akmal niyaz jafari

کرب و بلا میں ثانیٔ حیدر حسین ہیں،دینِ رسولِ پاک کے رہبر حسین ہیں۔ دنیا سے ختم ہو گیا نامِ یزیدیت،چرچے جہاں میں آپ کے گھر گھر حسین ہیں۔ سیراب جس نے گلشنِ اسلام کر دیا،حقّانیت کا ایسا سمندر حسین ہیں۔ س...

syed akmal niyaz jafari

ہیں تیرگی میں اُجالا علی کے دیوانےعلم اُٹھاتے ہیں حق کا علی کے دیوانے اسی لیے تو منافق ہمیشہ جلتے ہیں،علی کا کرتے ہیں چرچا علی کے دیوانے جو سب کو میثمِ تمّار نے دکھایا تھا،ہیں رکھتے دل میں وہ جذبہ علی...

syed akmal niyaz jafari

لقب جس کو ملا حیدر، علی اُس کو ہی کہتے ہیںحکومت جس کی ہے سب پر، علی اُس کو ہی کہتے ہیں شجاعت میں کوئی اُس کے برابر ہو نہیں سکتااُکھاڑے جو درِ خیبر، علی اُس کو ہی کہتے ہیں یہ ہے معراجِ قسمت، مل گیا جس ...

syed akmal niyaz jafari

اُس کی دنیا ہے مدحت سرا سیِّدہذکر کرتا ہے جو آپ کا سیِّدہ میری رب سے یہی ہے دعا سیِّدہمیرا تن من ہو تم پر فدا سیِّدہ دینِ اسلام پر تیرا احسان ہےشکریہ شکریہ شکریہ سیِّدہ جس پہ جنّت کی حوریں بھی قربان ہ...

syed shajar ali manqabat

جنہیں حسد ہے علی سے وہ کیا بتائیں گےعلی کا رتبہ فقط مصطفے بتائیں گے علی و فاطمہ روئیں گے جس گھڑی آقازبان حال سے کرب و بلا بتائیں گے علی ہے جنت و دوزخ کا بانٹنے والایہ بات شافع روز جزا بتائیں گے بہت گھ...

syed shajar ali manqabat

جب محرم کا مہینہ آگیاخارجیوں کو پسینہ گیا آپ سے مظلوموں کو میرے حسینصبر کرنے کا قرینہ آگیا تعزئیے اٹھنے لگے ہر شہر میںفتوے بازوں کو پسینہ آگیا کام آیا اپنے ہے نام حسینجب بھنور میں ہے سفینہ گیا جب بڑھے...