بخشا خدا نے آپ کو وہ مرتبہ علیزیر سما ہو ا نہ کوئی دوسرا علی خیبر احد کہ بدر ہو خندق ہو یا علیسر آپ نے کیا ہے ہر اک معرکہ علی حسنین با صفا کا تمہیں واسطہ علیمشکل کو حل کرو مری مشکل کشا علی رکھ لینا اس...
بتاؤں آپ کو کیا ہیں علی کے لختِ جگرحبیب رب کی عطا ہیں علی کے لختِ جگر نصیب ہوتا ہے پڑھکے جسے سکون و قرارکتاب عشق و وفا ہیں علی کے لختِ جگر اجالا چار سو پھیلا ہے انکی کرنوں کاضیائے غار حراء ہیں علی کے ...
جن کے شہ مدار ہو گئےان کے بیڑے پار ہو گئے جان من کو زندگی ملیآپ غم گسار ہو گئے المدد مدار جب کہاہم بھنور سے پار ہو گئے آپ کی نگاہ جب اٹھیمنگتے تاجدار ہو گئے آپ جس طرف گزر گئےصحرا لالہ زار ہو گئے تیرے ...
مصطفے کا دلارا مدار جہاںاور علی کا ہے پیارا مدار جہاں دیتے پل میں سہارا مدار جہاںتم کو جب بھی پکارا مدار جہاں چین ملتا نہیں ایک پل بھی کہیںچھوڑ کر در تمہارا مدار جہاں جسکو الفت نہیں أپ سے ہے شہاپھرتا ...
خدا کا شکر ہے اللہ اکبر ہم مداری لوگمقدر کے ہیں کہلاتے سکندر ہم مداری لوگ جہاں کفر و ضلالت کا اندھیرا ہو وہاں جاکرہیں کر دیتے اسے ماہ منور ہم مداری لوگ مدار دو جہاں کا نام لیکر غم کے طوفاں میںاٹھا دیت...
ولیوں کے سلطان مدار اعظم ہیںکتنے عظیم الشان مدار اعظم ہیں ارض ہند پہ شہر نبی سے جو لائےرب کا ہے قرآن مدار اعظم ہیں ملک ہند کے ہر اک بچے پر یاروہے جسکا احسان مدار اعظم ہیں شیخ برہمن غوث قطب ابدال سبھیہ...
در مدار کے خاک و دھواں سے نسبت ہےمیں خوش نصیب ہوں قطب جہاں سےنسبت ہے جو کوئ پوچھے اگر أپکی ہے کیا نسبت ہےتو کہنا محسن ہندو ستاں سے نسبت ہے وہ جسکی شان میں آئی ہے آیت تطہیرمجھے مدار کےاس خانداں سے نسبت...
نور محمدی سے منور مدار ہیںباغ علی کے ایسے گل تر مدار ہیں خالی در مدار سے کوئی نہیں گیاایسا سخاوتوں کا سمندر مدار ہیں أقائے کائنات کی ہیں آل اس لیئےہر ایک سے جہان میں بہتر مدار ہیں اٹھے ہماری سمت کبھی ...
ہے انھیں نے پایا عرفان مداربن گئے جو بھی اسیران مدار جس جگہ بھی آپ نے رکھا قدمہو گئے آباد وہ ویران مدار کوئی سمجھا ہی نہیں ہے اجتکداستاں میری ہے عنوان مدار وہ مقدر کے دھنی ہیں دوستوبن کے مہماں کھاتے ج...
میرا دل اور مری جان مدار اعظمأپ کے نام پہ قربان مدار اعظم آپکی شان ہے کیا شان مدار اعظمأپ ولیوں کے ہو سلطان مدار اعظم ہے فقط آپ کا احسان مدار اعظمہند میں ہیں جو مسلمان مدار اعظم جو ترے در کے ہے دربان ...

