Home / نعت شریف

Browsing Tag: نعت شریف

syed affan adeeb

کیوں نہ مسرور ہو ہر بشر آج خیر الورا آ گئےزندگی ہو گئی معتبر آج خیر الورا آ گئے سارے نبیوں کے سردار جب اۓ ہیں آمنہ بی کے گھردینے آئے فرشتے خبر آج خیر الورا آ گئے مٹ گئی تیرگی کفر کی چھائی ایمان کی روش...

syed affan adeeb

جو اُنکے دربار تلک آ پہنچے ہیںدنیا کے سردار تلک آ پہنچے ہیں چھوڑ گئے ہیں آج ہمیں سب رنج و المہم اپنے غمخوار تلک آ پہنچے ہیں قسمت کی معراج ہوئی ہے کیوں کی ہمدربارِ سرکار تلک آ پہنچے ہیں جسکے نام سے درد...

syed affan adeeb

کام آئی میرے نعت کی روشنیبن گئی قبر میں شاعری روشنی آپ آئے تو دنیا میں ہر اک طرفچھا گئی آپکی نور کی روشنی ہیں جدھر بھی غلامانِ شاہ جناںدکھ رہی ہے ادھر جنتی روشنی میرے آقا کے تلووں کے مانند ہےچاند کا ح...

syed affan adeeb

دعاؤں کا ہماری یہ اثر ہےمدینے کا ملا ہم کو سفر ہے ہے دلِ۔بس تمہارے در کی چاہتاور آنکھوں میں بسا طیبہ نگر ہے وہ کیوں جائیں بھلا اوروں کے درِ پرملا جسکو میرے آقا کا۔در ہے ملی ہے عزت و شہرت جو ہمکوتیری۔م...

syed affan adeeb

بیدارئ قسمت کا اثر دیکھ رہے ہیںہم خواب میں بس طیبہ نگر دیکھ رہے ہیں ہر وقت درودوں کی صدائیں ہیں لبوں پریہ عشقِ رسالت کا اثر دیکھ رہے ہیں قسمت کے دھنی ہیں وہ مدینے کے پرندےہر دن میرے آقا کا نگر دیکھ رہ...

syed affan adeeb

خدا کے پیارے دلبر آمنہ کے گھر میں آئے ہیںنبی تشریف لے کر آمنہ کے گھر میں آئے ہیں خوشی سے عرش جھومے ہے اور ہے یہ فرش پر چرچارسولوں کے وہ سرور آمنہ کے گھر میں آئے ہیں فلک سے چاند جب اترا براتی بن کے سب ...

syed affan adeeb

اسیروں کے مشکل کشا پیارے آقاغریبوں کے حاجت روا پیارے آقا جہاں میں جو پھیلا ہوا ہے کورونامٹا دو یہ ساری وبا پیارے آقا خدا را میری خالی جھولی کو بھر دوہوں بن کر بھکاری کھڑا پیارے آقا کبھی تو میں دیکھوں ...

huzoor babban miyan

خلوت یزداں دیکھ رہا ہوںجلوۂ انساں دیکھ رہا ہوں خاک مدینہ کے ذروں کوعرش بداماں دیکھ رہا ہوں دل بھی بنا ہے عرش الہیتابش ایماں دیکھ رہا ہوں پیش نظر ہے جلوۂ یثربذوق کو حیراں دیکھ رہا ہوں خاک عرب کے ذروں م...

12345...58