ہر در کا کیسے ہوگا وہ منگتا میرے نبیلیتا ہے جو بھی نام تمہارا میرے نبی تاریکیاں ہیں مٹ گئیں آمد سے آپ کیروشن ہوا ہے سارا زمانہ میرے نبی کیسے نہ بے کسوں کے ہو چہروں پہ اب خوشیبن کر کے انکا آئے سہارا می...
جو نبی کی اُلفت سے دور دور رہتا ہےواقعی وہ جنت سے دور دور رہتا ہے دور ہو نہیں سکتا وہ خدا کی رحمت سےجو بھی شرک و بدعت سے دور دور رہتا ہے جو بھی میرے آقا کی عظمتوں کا منکر ہےدو جہاں کی نعمت سے دور دور ...
کفر کو اب دنیا سے مٹانے آئے ہیں سرکار محمد صلی علیمحبوب رب شافع محشر نبیوں کے سردار محمد صلی علی مہکے گااب ہر اک گلشن پھول ہر اک مسکائے گاڈالی ڈالی غنچہ غنچہ گیت نبی کے گائے گااجڑے چمن میں کرنے ائے رح...
مرحبا مرحبا عید کی عید ہے آمد مصطفی عید کی عید ہے یک بہ یک منہ اندھیروں کا کالا ہواامد مصطفی سے اجالا ہواائے نور خدا عید کی عید ہےمرحبا مرحبا عید کی عید ہے شہر مکہ میں ائے ہمارے نبیاج ہر ایک مجبور لاچ...
میلاد منائیں گے میلاد منائیں گےمیلاد منا کر آقا کو ہم گھر میں بلائیں گے دور ہوئی تھی تاریکی و شمس کا سورج آیا تھابارہویں شب کی صبح ہر اک سو ان کا جلوہ بکھرا تھاآج خوشی کا موقع ہے گھر بار سجائیں گے تو ...
جلوه حسن لم يزل دیدہ و دل پہ چھا گیانام رسول پاک جب اپنی زباں پہ آگیا پیدا ہو غریب جو فاقوں میں جو بڑھا پلاہمت فاقہ کش کو وہ طور شبی سکھا گیا فاقے کی ایسی آنچ دی اڑ گئی زر کی چاندنیظلمت نسل و رنگ پر ن...
اے میرے سرکار مجھکو رکھنا برائیوں سے بچا بچا کےنا کر دے گمراہ یہ زمانہ سہانے سپنے دکھا دکھا کر کرم سے ان کے بعید کیا ہے ہمارا سویا نصیب جاگےکہ جس کو سرکار چاہتے ہیں نوازتے ہیں بلا بلا کے ہو زندگی آپ ک...
اللہ اللہ شمع غار حرا صل علیٰسارا عالم جس نے روشن کر دیا صل علیٰ مالک کوثر اے محبوب خدا صل علیٰناز بردارِ شہیدِ کربلا صل علیٰ کس کی آمد ہے کہ کہتے ہیں زمین و آسماںمرحبا صد مرحبا صد مرحبا صل علیٰ رہ گئ...
سامنے جب نبی کا در ہوگاناز قسمت پہ کس قدر ہوگا جس سے سرکار کہہ دیں لا تحزنسوچیے کتنا وہ نڈر ہوگا جس کو مانگیں نبی دعاؤں میںواقعی میں کوئی عمر ہوگا جو گنے میرے مصطفیٰ کے قدموہ غنی کتنے اوج پر ہوگا حق ع...
سورج بھی پلٹ آیا اور چاند ہوا ٹکڑے سرکار کی مرضی سے سرکار کی مرضی سےہے چل کے شجر آیا انگلی سے بہے چشمے سرکار کی مرضی سے سرکار کی مرضی سے لکڑی ہے بنی نے نیزہ بس ایک اشارے سے سرکار کی مرضی سے سرکار کی م...





