madaarimedia

کہیو نبی جی سے اوری بیریا

کہیو نبی جی سے اوری بیریا طیبہ نگریا بلیہو کہ نا ہیں چندا ستارے سب روضہ نہاریںحور و ملک توری گلیاں بہاریںبنتی کرت موہے توری دوریابیت گئی ہے سگری عمریااپنا درسوا دیکھیو کہ نا ہیں طیبہ نگریا بلیہو کہ نا ہیںدنیا سے جب ٹوٹیں ناتے رشتےآئیں لحد میں جس دم فرشتےدین دھرم پوچھن کی ہو … Read more

ضو بار مدینہ کی سحر دیکھ رہے ہیں

 ضو بار مدینہ کی سحر دیکھ رہے ہیں اک نور کا عالم ہے جدھر دیکھ رہے ہیں حیرت سے جو صدیق و عمر دیکھ رہے ہیں آئینہ ہے یا آئنہ گر دیکھ رہے ہیں خضری کی طرف اپنی نگاہوں کو اٹھا کر ہم حوصلہ قلب و جگر دیکھ رہے ہیں میں سائیہ دیوار نبی چوم … Read more

گرمائے دل جو گرمئ محشر تو کیا کریں | garmaye dil jo garmiye mahshar to kya karen

گرمائے دل جو گرمئ محشر تو کیا کریں چھیڑیں نہ ذکر ساقئ کوثر تو کیا کریں عقل و جنوں میں بحث کی یہ آپڑی ہے بات پہونچیں قریب روضہ انور تو کیا کریں دیوانگی کے سجدے ہیں اور روضہ رسول قابونہ پائیں اپنے جو دل پر تو کیا کریں طیبہ کے دل فریب منازل ہیں … Read more

مدینے والے کا جلوہ ہے میری آنکھوں میں | madine wale ka jalwa hai meri ankhon men

  مدینے والے کا جلوہ ہے میری آنکھوں میںکہ کھینچ کے آئی تمنا ہے میری آنکھوں میںحریم عرش سراپا ہے میری آنکھوں میںجمال گنبد خضری ہے میری آنکھوں میںنہیں پلک پہ ستارے بہ فیض بحر نبیتجلیات کی دنیا ہے میری آنکھوں میںتڑپ رہی ہیں یہ کس کے لئے مری نظریںیہ کیسا حشر سا پر پا … Read more

مثل بھی کوئی نہیں جب مرے آقا تیرا | misl bhi jab nahin koi mere aqa tera

  مثل بھی کوئی نہیں جب مرے آقا تیرااور پھر چاہے کسے چاہنے والا تیرازینت نجم و قمر ہے رخ زیبا تیرابانٹتا پھرتا ہے خورشید اجالا تیرامدح خواں تیرے ہیں تو ریت و زبور و انجیلاور قرآن ہے بھر پور قصیدہ تیراعکس بھی تھا قد زیبا کا سرا پا انوارکیا نظر آتا جہاں والوں کو … Read more

نہیں فقط اختیار امت مدینے والے کے ہاتھ میں ہے | nahin faqat ikhtyare ummat madine wale ke haath men hai

  نہیں فقط اختیار امت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےادیب حشر تمام خلقت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےکمال تخلیق کا یہ جلوہ جو وہ نہ ہوتے تو کچھ نہ ہوتازمیں کی وسعت فلک کی رفعت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےوہ ڈوبا سورج ابھار دینا قمر کو ٹکڑوں میں بانٹ دیناسمجھ گئے ہم … Read more

چھائی ہے ہر طرف جہل کی تیرگی آؤ طیب چلیں آؤ طیبہ چلیں | chayi hai har taraf zulm ki teergi aao taiba chalen

  چھائی ہے ہر طرف جہل کی تیرگیآؤ طیب چلیں آؤ طیبہ چلیںیہ حسیں رات یہ مہکی مہکی ہواہر طرف نور برسا رہی ہے فضادل کے جذبات کا ہے تقاضہ یہیآو طیبہ چلیں آؤ طیبہ چلیںامنِ عالم کا مژدہ جہاں سے ملاوجہ تسکین جاں ہے جہاں کی فضادیکھنے کیلئے وہ دیار نبیآؤ طیبہ چلیں آؤ … Read more

اسلام کے انوار ہیں اور قلب عمر ہے | islam ke anwaar hain aur qalbe umar hain

  اسلام کے انوار ہیں اور قلب عمر ہےیہ سرور کونین کا اعجاز نظر ہےہر ذرہ یہاں سجدہ گہ شمس و قمر ہےطیبہ جسے کہتے ہیں تجلی کا نگر ہےجیسے کہ ابھر آئے ہوں ہر سمت سے سورجکس درجہ ضیا بار مدینے کی سحر ہےتم ساتھ نہ دو اٹھتے بگولو یہ بتا دوآرام گیہ سرور … Read more

ہیں نقش قدوم شاہ ہدی طیبہ کی منور گلیوں میں | hain naqsh qudoome shahe huda taiba ki munawwar galiyon men

  ہیں نقش قدوم شاہ ہدی طیبہ کی منور گلیوں میںہے جان عبادت ہر سجدہ طیبہ کی منور گلیوں میںانوار ازل ہیں بے پردہ طیبہ کی منور گلیوں میںگم ہو گئے ہم تو دانستہ طیبہ کی منور گلیوں میںہے عدل و صداقت فقر و غنا طیبہ کی منور گلیوں میںڈھونڈو تو سبھی کچھ ہے ملتا … Read more

زندہ رہنے کی ادا سکھلا گیا بطحی کا چاند | zinda rahne ki ada sikhla gaya batha ka chand

 زندہ رہنے کی ادا سکھلا گیا بطحی کا چاندزندگی کی الجھنیں سلجھا گیا بطحی کا چاند کفر کی تاریکیاں دفنا گیا بطحی کا چاندنور برساتا ہوا جب آگیا بطحی کا چاندعبدیت کی حد ہے کیا بتلا گیا بطحی کا چاندجب ورائے منزل سدرہ گیا بطحی کا چاندخشک دھرتی پہ یکا یک جھوم اٹھے لالہ زاراسطرح … Read more

Top Categories