madaarimedia

ہر دشت مثل لالۂ و گلزار سج گئے

  ہر دشت مثل لالۂ و گلزار سج گئےآئے نبی تو کوچہ و بازار سج گئےتجھ پر فلک یہ شمس و قمر اور ستارےہو کر نبی کے نور سے ضوبار سج گئےمزمل و مدثر و یاسیں کے نام سےقرآں کے سپارے سبھی سرکار سج گئےآمد سے انکی جور و جفا کے محل گرےامن و خلوص … Read more

سارا عالم ہے منور کملی والے آگئے

  سارا عالم ہے منور کملی والے آگئےآمنہ بی بی تیرے گھر کملی والے آگئےبن کے رحمت کا سمندر کملی والے آگئےکانپتا ہے ظلم تھر تھر کملی والے آگئےآؤ عبد اللہ کے گھر میں ضیاء لینے چلیںکہہ رہیں ہیں ماہ و اختر کملی والے آگئےآسماں پر عید میلاد النبی کا جشن ہےہے فرشتوں کے زباں … Read more

جہاں انوار کے بادل ہر ایک جانب برستے ہیں

  جہاں انوار کے بادل ہر ایک جانب برستے ہیںوہی طیبہ کے منظر دیکھنے کو ہم ترستے ہیںبہن کے گھر عمر تلوار لیکر تو پہنچتے ہیںمگر قرآن کی آیات سن کر کلمہ پڑھتے ہیںجگانے کے لئے سدرہ نشیں معراج کی شب کومیرے سرکار کے تلووں سے اپنی آنکھ ملتے ہیںمدینہ واقعی وہ مرکز انوار ہے … Read more

بند ہو گئے سارے مشکلوں کے دروازے

  بند ہو گئے سارے مشکلوں کے دروازےکھولنے نبی آئے رحمتوں کے دروازےآج آمد آمد ہے رحمت دو عالم کیسب پہ رب نے کھولیں ہیں رحمتوں کے دروازےسرور دو عالم کا سب پہ نام لکھا ہےجس قدر ہے جنت میں راستوں کے دروازےخوب رزق کی برکت ان گھروں میں ہوتی ہےفجر سے ہیں کھل جاتے … Read more

راہ ہیں پُر نور سفر ہے طیبہ کا

  راہ ہیں پُر نور سفر ہے طیبہ کارشک کوه طور سفر ہے طیبہ کاگنبد خضری جیسے بسا ہے نظروں میںلگتا نہیں اب دور سفر ہے طیبہ کایہ ہے ثنائے سرور عالم کا صدقہآقا کو منظور سفر ہے طیبہ کادل سے ہر اک غم کو ہر اک مشکل کوکر دیتا کافور سفر ہے طیبہ کاشاد … Read more

دولت کی ہے طلب نہ خزینہ پسند ہے

  دولت کی ہے طلب نہ خزینہ پسند ہےمجھ کو تو صرف شہر مدینہ پسند ہےپھر کیوں نہ اُسکا گلشن فردوس میں ہو گھرجس کو میرے نبی کا پسینہ پسند ہےہو گی لحد میں اُس کو زیارت رسول کیجس کو بھی اُن کی یاد میں جینا پسند ہےہو جائے گا جو ساحل بحر نجات تکحر … Read more

نہ ہے ستاروں کا نہ ماہتاب کا چرچا

  نہ ہے ستاروں کا نہ ماہتاب کا چرچاہے جیسا حسن رسالت مآب کا چرچافلک پہ چاند ستاروں کی انجمن میں بھیہے مصطفی کے رخ لا جواب کا چرچاجو کربلا میں امام حسین سے آیاہے دو جہاں میں اسی انقلاب کا چرچاجو شب میں بات چلی ہے نبی کے تلوے کیلگا ہے ہیچ مجھے ماہتاب … Read more

درد کے مارے طیبہ چلے ہیں

  نعت شریف درد کے مارے طیبہ چلے ہیںکچھ دکھیار طیبہ چلے ہیں پلکوں پہ آنسو جگمگ جگمگ چاند ستارے طیبہ چلے ہیں جو غیبت میں کام آتے ہیں ان کے سہارے طیبہ چلے ہیںان کے کرم کی آس لگائےیاس کے مارے طیب چلے ہیں جب نہیں دیکھا کوئی ٹھکانہ ہم بے چارے طیبہ چلے … Read more

رحمت آقا تو خورشید اثر ہوتی ہے

  نعت شریف رحمت آقا تو خورشید اثر ہوتی ہےچشم بوجہل ہی محروم بصر ہوتی ہےجس گھڑی رحمت عالم کی نظر ہوتی ہےزندگی پرتوِ صدیق و عمر ہوتی ہےان کی قسمت پہ ہمیں رشک نہ آئے کیسے زندگی جن کی مدینے میں بسر ہوتی ہےاس طرف ساغر ایمان چھلک اٹھتے ہیںجس طرف ساقی کوثر کی … Read more

تاجدار ملک جن و بشر ہو جائے

  نعت شریف تاجدار ملک جن و بشر ہو جائےجس کی جانب میرے آقا کی نظر ہو جائےاس طرح طے شب ہستی کا سفر ہو جائےارض طیبہ میں پہنچتے ہی سحر ہو جائےکاش اتنا میری آنکھوں میں اثر ہو جائےدل جو تڑپے تو مدینے میں خبر ہو جائےاس کے دربار کی رفعت کا تعین ہی … Read more

Top Categories