ہر طرف چھایا اندھیرا تو وہی نور آیا کرنے دکھ درد و الم دل سے وہی دور آیاقبر میں خوف اندھیروں سے لگا جب ہم کو ظلمت قبر کی کرنے وہی کافور آیاامت کا مسیحا آگیا غم خوار زمانہ آگیا حسنین کا نانا آگیا حسنین...
سورج بھی پلٹ آیا اور چاند ہوا ٹکڑے سرکار کی مرضی سے سرکار کی مرضی سےہے چل کے شجر آیا انگلی سے بہے چشمے سرکار کی مرضی سے سرکار کی مرضی سے لکڑی ہے بنی نیزہ بس ایک اشارے سے سرکار کی مرضی سے سرکار کی مرضی...
کلام :- شہزادہ ابو العلماء فقیہ عصر علامہ مفتی سید مشرف عقیل امجدی مصطفائے عز و تقویٰ آپ ہیں”“ہر صفت میں اعلیٰ، یکتا آپ ہیں کوئی تجھ سا نہ کبھی پیدا ہواعرش کی آنکھوں کا تارا آپ ہیں حق نے ب...
یارب مری تکمیل عبادت نہیں ہوگیجو گنبد خضرا کی زیارت نہیں ہوگی کچھ اور ہی ہوگا وہ مگر دل نہیں ہوگاجس دل میں محمد کی محبت نہیں ہوگی مل جائے مقدر سے جسے دشت مدینہپھر اس کو کبھی خواہش جنت نہیں ہوگی جب تک ...
یہ شرف پاؤں میں نعت پڑھتے ہوئےخلد میں جاؤں میں نعت پڑھتے ہوئےقبر میں جب جگائیں فرشتے مجھےخود کو تب پاؤں میں نعت پڑھتے ہوئےخواب میں دیکھ لوں جلوئے مصطفیجب بھی سوجاؤں میں نعت پڑھتے ہوئےسامنے ہو م...
نوری شام و سحر دیکھتے رہ گئےہم تو طیبہ نگر دیکھتے رہ گئےقتل کرنے کی نیت سے آئے مگرمصطفی کو عمر دیکھتے رہ گئےجان کر نقش پائے نبی کہکشاںہم تجھے رات بھر دیکھتے رہ گئےآمد مصطفیٰ پر تو حور و ملکآمنہ...
نور کا جو آئنہ ہیں سر سے لیکر پاؤں تکوہ نبی سب سے جدا ہیں سر سے لیکر پاؤں تکاس لئے دیدار کو رب نے بلایا عرش پرآپ محبوبِ خدا ہیں سر سے لیکر پاؤں تکآپ کا کیا مرتبہ ہے آپ کا کیا ہے مقامرب ہی جانے ...
چھوڑو جہان بھر کے قصیدے نئے نئےسنئے نبی کی نعت کے نغمیں نئے نئےپیارے نبی کے در کی زیارت کے لئےآتے ہیں صبح و شام فرشتے نئے نئےجب تک کہ دم میں دم ہے اٹھائیں گے تعزیہمفتی لگائیں جتنے بھی فتوے نئے ...
ڈالیاں لب پر درودوں کی سجا کر بار بارکاش میں جاتا رہوں آقا کے در پر بار باروقت آخر قبر میں اور حشر کے میدان میںآپ کا دیدار ہو ائے رب کے دلبر بار بارمؤمن و سے پھر منافق بر سر پیکار ہےیاد آتے ہیں...
عرش پر نور محمد جلوہ گر پہلے سے تھاآج جو آیا ہے وہ نوری بشر پہلے سے تھاآدم و عیسی و موسی آئے ہیں سب بعد میںآمنہ بی آپ کا نور نظر پہلے سے تھاہم کو گٹھی میں پلایا ماں نے ہے عشق نبیدل ہمارا ان کی ...