خلوت یزداں دیکھ رہا ہوںجلوۂ انساں دیکھ رہا ہوں خاک مدینہ کے ذروں کوعرش بداماں دیکھ رہا ہوں دل بھی بنا ہے عرش الہیتابش ایماں دیکھ رہا ہوں پیش نظر ہے جلوۂ یثربذوق کو حیراں دیکھ رہا ہوں خاک عرب کے ذروں م...
حبیب داور کو جب ضرورت ہوئی تو حق کا پیام آیاذرا ہوئے تو ملول حضرت وہیں خدا کا سلام آیا حضور میزان عدل داور نہیں تھی بخشش کی کوئی صورتفقط محمد کا نام لینا ہمارے محشر میں کام آیا ہزار تھی گرمئ قیامت مگر...
اے عرش والے دے کے عروج سفر مجھےتجھ سے ملا گیا تیرا پیا مبر مجھے سیاح لامکاں کی گلی اور میرے قدملے ایا ہے کہاں مرا ذوق سفر مجھے دیکھی خدا کی شان جو احمد کی شان میںدشوار اور ہو گیا ہے درک بشر مجھے میرے ...
بلند اتنا ہو جائے شوق زیارتکہ آنکھوں میں بس جائے احمد کی تربت مدینے کے انوار زیب نظر ہوںبنے سبز گنبد تصور کی زینت سلامت رہے آتش عشق احمدحسیں زندگی ہے اسی کی بدولت ادھر سے جفائیں ادھر سے دعائیںادھر ظلم...
شافع محشر سرور عالمرحم سراسر سرور عالم افضل و اکبر سرور عالممہر و برتر سرور عالم حسن کے پیکر سرور عالمعشق کے مظہر سرور عالم بندوں میں شامل رب سے واصلکتنے موثر سرور عالم مونس و ہمدم سب ہی ہیں لیکنسب سے...
دل بن گیا ہے مرکز انوار مصطفیپھر بھی سمجھ میں آئے نہ اسرار مصطفی اس کی بدل دی صبح مسرت میں شام غمجس پہ ہوئی ہے بارش انوار مصطفی ہوتے ہیں عارفان حقیقت کے ہوش گمسمجھے گا کون رحمت سرکار مصطفی نیر بھی پائ...
دلوں سے زنگ کدورت مٹا دیا تو نےہر آئنہ کو منور بنا دیا تو نے حیات غم کو حقیقت میں سرور عالمہمارے واسطے جنت بنا دیا تو نے نثار تجھ پہ تیری رہبری کے دل صدقہخدا سے ملنے کا راستہ بتا دیا تو نے اس کلام کے ...
آئے اے کاش وہ بھی زمانہجب ہمارا مدینے ہو جانا تیز کر دے جو یاد مدینہمیرے دل کوئی ایسا ترانہ کھنچ رہا دل ہے سوئے محمداے خوشا جذبۂ عاشقانہ جس کی قسمت میں ہو خاک طیبہاس کی کیا رفعتوں کا ٹھکانہ غمزدوں نے ...
یارب مری تکمیل عبادت نہیں ہوگیجو گنبد خضرا کی زیارت نہیں ہوگی کچھ اور ہی ہوگا وہ مگر دل نہیں ہوگاجس دل میں محمد کی محبت نہیں ہوگی مل جائے مقدر سے جسے دشت مدینہپھر اس کو کبھی خواہش جنت نہیں ہوگی جب تک ...