Home / نوحہ - سید اکمل نیاز جعفری

Browsing Tag: نوحہ - سید اکمل نیاز جعفری

syed akmal miyaz - سید اکمل نیاز

اندھیرے جیسے یہاں روشنی سے ڈرتے ہیںمنافقین بھی ویسے علی سے ڈرتے ہیں وہ اشقیاء کہ ہے جن کا فرات پر پہرہعلی کے شیر کی اب تشنگی سے ڈرتے ہیں حسینی ہوتے وفادار ہیں خدا کی قسمجو بے وفا ہیں وہ عباس ہی سے ڈرت...

syed akmal miyaz - سید اکمل نیاز

کرتا ہے جس پہ ناز خدا بے مثال ہےشبیر کی ہر ایک ادا بے مثال ہے ہے لاجواب حضرت زینب کا حوصلہعباس باوفا کی وفا بے مثال ہے قربان دینِ پاک پہ ہو جائیں میرے لالمانگی یہ ایک ماں نے دعا بے مثال ہے اسلام کی بق...

syed akmal miyaz - سید اکمل نیاز

سہمی سی ہیں فضائیں عباس تم کہاں ہوزینب تمہیں بلائیں عباس تم کہاں ہو تنہا حسین اپنے کاندھوں پہ لاش اکبرکس طرح سے اٹھائیں عباس تم کہاں ہو بالی سکینہ تم کو رہ رہ کے پوچھتی ہےہم کیا اسے بتائیں عباس تم کہا...

syed akmal miyaz - سید اکمل نیاز

روکے زینب سے سکینہ نے کہا دشوار ہےظلم کے سائے میں اب جینا میرا دشوار ہے سخت مشکل کی گھڑی ہے مرحلہ دشوار ہےآج ہم پر وقت کیسا آ گیا دشوار ہے یوں تو ہوتے ہیں سبھی قرباں زباں سے دین پرنقل بھی کرنا بہتر کی...

syed akmal miyaz - سید اکمل نیاز

ہے بے سہارؤں کا تو سہارا حسین مولا حسین مولادلوں پہ لکھا ہے نام تیرا حسین مولا حسین مولا ہے دو جہاں میں تمہارا چرچا حسین مولا حسین مولاہر اہلِ دل ہے تمہارا شیدا حسین مولا حسین مولا سلیقۂ بندگی سکھایا...

syed akmal miyaz - سید اکمل نیاز

کربل کے شہیدوں پر تدبیر بھی روتی ہے،خود خواب بھی روتا ہے، تعبیر بھی روتی ہے سب چھوڑ گئے اُس کو، طیبہ میں وہ تنہا ہے،تقدیر پہ صغریٰ کی تقدیر بھی روتی ہے مجبوریاں روتی ہیں، مجبورئ زینب پر،عابد کی اسیری ...