رنج و آلام کی تصویر نظر آتی تھیغم زدہ زینبِ دلگیر نظر آتی تھی رات غربت کی تھی ہر بکھری ہوئی لاشوں میںچاندنی رات کی تنویر نظر آتی تھی پائے کیوں شَہ سے نہ پھر رن کی اجازت قاسمبھائی کی شکل میں تحریر نظر ...
یہ رو کے فَروہ نے دی صدا ہے چلے بھی آؤ کہاں ہو قاسمدلوں میں ایک حشر سا بپا ہے چلے بھی آؤ کہاں ہو قاسم رہے نہ عباس اور اکبربہت اکیلی ہے تیری مادرلہو میں ڈوبی یہ کربلا ہے چلے بھی آؤ کہاں ہو قاسم غموں می...
سکونِ قلبِ علی فخرِ فاطمہ زینببنی ہو دینِ محمد کی تم بقا زینب حیا میں اور وفا میں مثال زہرا کیشجاعتوں میں نظر آئیں مرتضیٰ زینب سنانے کرب و بلا کا وہ سانحہ تم کومدینہ لوٹ کے آئی ہے مرتضیٰ زینب تمہارے خ...
اہلِ حرم میں حشر بپا ہے قاسم کی یاد آتی ہےرو رو کر فَروہ نے کہا ہے قاسم کی یاد آتی ہے اکبرو اصغر اَونو محمد اور نہ چچا عباس رہےبالی سکینہ کی یہ صدا ہے قاسم کی یاد آتی ہے دیکھ کے قاسم کے ٹکڑوں کو فَروہ...