ہر موڑ پہ آقا کے کام آئیں گے عباس
ہر موڑ پہ آقا کے کام آئیں گے عباس بھائی کسے کہتے ہیں یہ بتلائیں گے عباس کیا گزرے گی سوچو تو معصوم کلیجے پر جس وقت سکینہ کو یاد آئیں گے عباس اللہ کے شیروں کو کیا خوف و خطر لو گو دشمن یہ سمجھتے تھے ڈر جائیں گے عباس انگلی جو اُٹھی کوئی … Read more