Home / Qari_Mahzar_Ali_Manqabat

Browsing Tag: Qari_Mahzar_Ali_Manqabat

 حاجت نہیں ہے مجھ کو کسی تاجدار کی میرے لیے بہت ہے غلامی مدار کی نسبت جو مل گئی ہمیں زندہ مدار کی یہ تو عطائے خاص ہے پروردگار کی تقدیر کہکشاں کی طرح جگمگا اٹھی چومی ہے جب سے خاک تیرے رہگزار کی ٹھ...

یہ کہکشاں مہ و اختر علی علی بولےزمین کے سبھی منظر علی علی بولےگئے جو عرش بری پر نبی نے یہ دیکھاہر ایک عرش کا منظر علی علی بولےہر ایک سلسلہ مولی علی سے ملتا ہےسبھی ملنگ و قلندر علی علی بولےہے قاتلوں کی...

 ہر دکھیا ہر درد کے مارے کہ تمہی غمخوار کرم کن زندہ شاہ مدار کرم ہو ولیوں کے سردار کاش میرے دن ہوں ایسے کاش ہوں میری ایسی راتیں ہر منظر میں آپ کے جلوے ہر محفل میں آپ کی باتیں ہر اک غم ہر ایک خوشی...

 شمع امید خاموش سی ہے لو مدار جہاں سے لگی ہے میں مسافر ہوں تاریک شب کا ڈھونڈتا ہوں سحر کا اجالا دیکھئے کب کرن پھوٹتی ہے لو مدار جہاں سے لگی ہے جانے تقدیر میں کیا لکھا ہے ہر قدم اک نیا حادثہ ہے جب...

 الله حق الله محمد صلی الله علی ہیں ولیوں کے سردار دم دم زنده شاه مدار ایک جگہ جو دیکھنا چاہو شاہی اور فقیری فنصوری دربار سے دیکھو مسجد عالمگیری آپ کا روضہ کتنا حسیں ہے اب تو دل قابو میں نہیں ہے ...

 سر پہ مرادوں کی چادر ہے اور دلوں میں پیار او حلبی سرکار – او حلبی سرکار دیس سے ہم پردیس میں آئے دیکھن کو دربار او حلبی سرکار – او حلبی سرکار آپ سے دیں کا گلشن مہکا رات آئی البیلی لکھ...

 ہر جانب میلہ سا لگا ہے ہر کوئی مصروف دعا ہے سب کی ایک پکار حاضر ہیں سرکار ہم حاضر ہیں گلیوں گلیوں گھوم رہے ہیں آقا کے مستانے کوئی ان کی چادر چومیں کوئی سر پر تان کہنے کا انداز جدا ہے لیکن سب کی ...

123...5