نہیں دنیا میں ہے کوئی ہمارا یا رسول اللہ سہارا یا رسول اللہ سہارا یا رسول الله ہے گردش میں مقدر کا ستارا یا رسول اللہ بس اک نظر کرم ہم پر خدا را یا رسول الله دیا ہے آپ نے اس کو سہارا یا رسول الل...
روح کونین ہے قربان مدینے والے مرحبا کتنے ہیں ذیشان مدینے والے رفعت اوج ہر امکان مدینے والے حاصل صنعت رحمان مدینے والے میں بھی پہنچوں کبھی طیبہ میں بھکاری بن کر میرے دل میں ہے یہ ارمان مدینے والے...
کتنا کرم ہے دیکھیے مجھ پر حضور کا مشہور میں غلام ہوں گھر گھر حضور کا محفوظ وہ رہے گا قیامت کی دھوپ سے دامن رہے گا جس کے بھی سر پر حضور کا اس بات کا کلام الہی گواہ ہے ہوگا نہ ہو سکا کوئی ہمسر حضو...
مے نوش ہوں ہے کتنے قرینے کی آرزو میخانۂ نبی سے ہے پینے کی آرزو اس عاشق رسول کی نسلیں مہک اٹھیں تھی جس کے دل میں ان کے پسینے کی آرزو جب سے رسول پاک نے ہیں رکھ دئیے قدم جنت بھی کر رہی ہے مدینے کی ...
کب تک یہ کہہ کر ہم آقا اپنا دل بہہ لائیں گے اب کے امیدیں راس آئیں گی اب کی مدینے جائیں گے عظمت آقا کے سب منکر آگ میں ڈالے جائیں گے جو ہیں وفاداران رسالت وہ کوثر چھلکا ئیں گے کیسی تپش اور کیسی گرمی منہ...
صبا نے آکر دیا یہ مژدہ حضور طیبہ بلا رہے ہیں سلام رخصت تجھے تمنا حضور طیبہ بلا رہے ہیں نہ آ مرے پاس فکر دنیا حضور طیبہ بلا رہے ہیں نہ روکے کوئی بھی میرا رستہ حضور طیبہ بلا رہے ہیں جبیں کو اپنی قدم بنا...
جو بھی مرے حضور کے در کے قریب ہیں یہ سوچئے وہ کتنے بڑے خوش نصیب ہیں آنکھوں سے اپنی موتی لٹاتے ہیں عشق کے کہنے کو ان کے چاہنے والے غریب ہیں خنجر گلے پہ پھر بھی ہے سجدے کی آرزو آقائے کائنات کے پیا...
بھروسہ پل کا نہیں یہ گھڑی ملے نہ ملے چلو مدینے یہ موقع کبھی ملے نہ ملے تو جذب شوق کو اپنا بنا رفیق سفر سفر طویل ہے ساتھی کوئی ملے نہ ملے سر نیاز ہر اک گام پر لٹا سجدے تجھے مدینے کی پھر یہ گلی مل...
کرم ہے یہ زلف مصطفیٰ کا کہ چاند نے پائی چاندنی ہے یہ زلف والیل کا ہے صدقہ کہ بن گئی رات سُرمئی ہے ہے ذرہ ذرہ ترا نگینہ عجب ہے تو گلشن مدینہ ہر اک کلی مسکرا رہی ہے ہر ایک گل پر شگفتگی ہے فراق طیب...
گیت یارو محمد کے گایا کرو اور عقیدت کے موتی لٹایا کرو جب ہواوں مدینے میں جایا کرو نکہت مصطفی لے کے آیا کرو جب کسی کی زباں پہ ہونام نبی تم درودوں کی ڈالی سجایا کرو عظمت مصطفی دل میں ہو جاگزیں اپن...