دل سے جو آل نبی کے چاہنے والوں میں ہیںبس وہی زندہ ولی کے چاہنے والوں میں ہیں ہم سگِ کوئے مدار العالمیں ہیں اس لیےان کے در کی ہی گلی کے چاہنے والوں میں ہم مداری لوگ بھاری اس لئے دشمن پہ ہیںکیونکہ ہم مو...
ولیوں کے سردار مدد کو آجاؤجینا ہے دشوار مدد کو آجاؤ ہم دکھیارے تیری مدد کے طالب ہیںزندہ شاہ مدار مدد کو آجاؤ کس کو سنائے حال کوئی سنتا ہی نہیںبیری ہے سنسار مدد کو آجاؤ میرے مسیحا بن کر اے قطبِ عالمکہت...
کرم کیجئے اے مدار دو عالم تمہاری عطا کی ضرورت پڑی ہےپھنسا میرا مجدھار میں ہے سفینہ مجھے ناخدا کی ضرورت پڑی ہے بہن غوث اعظم کی ہیں پھر بھی ہیں دیکھو ملی ان کو اولاد ہے تیرے صدقےنصیبہ کو بھی اے مدار دو ...
کرم مولا کا ہے ہم پر حسینی ہیں حسینی ہیںہم اہل بیت کے نوکر حسینی ہیں حسینی ہیں ہمارا مسکرانا ہی شکست فوج اعدہ ہےیہ کہتے ہیں علی اصغر حسینی ہیں حسینی ہیں ہماری نسبتوں پر ناز کرتے ہیں جہاں والےسبھی ہم ع...
چین دل مومن پاتا ہے حیدر حیدر کہنے سےاور منافق جل جاتا ہے حیدر حیدر کہنے سے اللہ اللہ نام حیدر کتنی ہیبت والا ہےآج بے حیدر تھرا تا ہے حیدر حیدر کہنے سے جب بھی کوئی مشکل آئے حیدر حیدر کہنے لگوطوفان غم ...
لی خمسة اطفی بھا حرالوباء الحاطمة المصطفی والمرتضی وبناھما والفاطمة دین نبی کی شان ہے یہ پنجتن کے نام ہم مومنوں کی جان ہیں یہ پنجتن کے ناملب پہ رکھو اے مومنو ہر وقت یہ صدا المصطفی والمرتضی وبناھما وال...
سردار ارم فاتح خیبر کا ہے بیٹا شبیر ہماراہر اولیاء اللہ کی آنکھوں کا ہے تارا شبیر ہمارا قدموں میں اس کے خود ہی چلا آتا سمندر کربل کی زمین پرکر دیتا اگر ایک وہ انگلی کا اشارہ شبیر ہمارا فوج یزیدیت میں ...
نازش پیمبر ہے فاطمہ کا شہزادہجانشین حیدر ہے فاطمہ کا شہزادہ عطر سے معطر ہے فاطمہ کا شہزادہنور سے منور ہے فاطمہ کا شہزادہ اس لیے محمد نے طول کر دیا سجدہپشت مصطفی پر ہے فاطمہ کا شہزادہ مر گیا یزید اس کی...
غلام حیدر کرار ہوں ہلکے میں مت لینامنافق کے لیے تلوار ہوں ہلکے میں مت لینا کہا یہ کوفیوں سے مسکرا کر ننھے اصغر نےمیں آل سید ابرار ہوں ہلکے میں مت لینا علی کے گھر کا ہر بچہ یہی پیغام دیتا ہےکہ میں اصغر...
مومنوں کی یہ صدا ہے یا علی کہنے کے بعددور ہوتی ہر بلا ہے یا علی کہنے کے بعد ہو گئی ہیں یوں تو صدیاں فتح خیبر کواب بھی خیبر کانپتا ہے یا علی کہنے کے بعد کون مومن ہے منافق کون ہے یہ راز بھیایک پل میں کھ...



