وہ جس کو حسنین کا نانا اچھا لگتا ہےاس کو ہی میلاد منانا اچھا لگتا ہے اقا کی میلاد کا موقع جب بھی اتا ہےتو گھر گلیاں بازار سجانا اچھا لگتا ہے جس کے دل میں پیار بسا ہے فخرے نبوت کااس سے ہی بس ملنا ملانا...
آئی لَو محمد صلی اللہ آئی لَو محمد صلی اللہدیتے ہیں اور دیتے رہیں گے ہر دم ہم یہ صدا پیار نبی سے کرتے ہیں ہم دنیا کو بتلائیں گےروکے کوئی ٹوکے کوئی باز نہیں ہم آئیں گےمرتے دم تک ہم تو لگائیں گے یہ بس ن...
غم کے مارے گیت خوشی کے گائیں گےجب میرے سرکار جہاں میں آئیں گے عاشق ان کے جب میلاد منائیں گیجلنے والے جل جل کے مر جائیں گے اتنا معطر ہوگا پسینہ آقا کااپنے پیسنے سے نسلیں مہکائیں گے ہم ہیں بھکاری انکے د...
یہ شرف پاؤں میں نعت پڑھتے ہوئےخلد میں جاؤں میں نعت پڑھتے ہوئےقبر میں جب جگائیں فرشتے مجھےخود کو تب پاؤں میں نعت پڑھتے ہوئےخواب میں دیکھ لوں جلوئے مصطفیجب بھی سوجاؤں میں نعت پڑھتے ہوئےسامنے ہو م...
نوری شام و سحر دیکھتے رہ گئےہم تو طیبہ نگر دیکھتے رہ گئےقتل کرنے کی نیت سے آئے مگرمصطفی کو عمر دیکھتے رہ گئےجان کر نقش پائے نبی کہکشاںہم تجھے رات بھر دیکھتے رہ گئےآمد مصطفیٰ پر تو حور و ملکآمنہ...
نور کا جو آئنہ ہیں سر سے لیکر پاؤں تکوہ نبی سب سے جدا ہیں سر سے لیکر پاؤں تکاس لئے دیدار کو رب نے بلایا عرش پرآپ محبوبِ خدا ہیں سر سے لیکر پاؤں تکآپ کا کیا مرتبہ ہے آپ کا کیا ہے مقامرب ہی جانے ...
چھوڑو جہان بھر کے قصیدے نئے نئےسنئے نبی کی نعت کے نغمیں نئے نئےپیارے نبی کے در کی زیارت کے لئےآتے ہیں صبح و شام فرشتے نئے نئےجب تک کہ دم میں دم ہے اٹھائیں گے تعزیہمفتی لگائیں جتنے بھی فتوے نئے ...
ڈالیاں لب پر درودوں کی سجا کر بار بارکاش میں جاتا رہوں آقا کے در پر بار باروقت آخر قبر میں اور حشر کے میدان میںآپ کا دیدار ہو ائے رب کے دلبر بار بارمؤمن و سے پھر منافق بر سر پیکار ہےیاد آتے ہیں...
عرش پر نور محمد جلوہ گر پہلے سے تھاآج جو آیا ہے وہ نوری بشر پہلے سے تھا آدم و عیسی و موسی آئے ہیں سب بعد میںآمنہ بی آپ کا نور نظر پہلے سے تھا ہم کو گٹھی میں پلایا ماں نے ہے عشق نبیدل ہمارا ان کی یادوں...
کہ رہا ہے یہی سنسار اگر تم چاہوسب ہے ممکن میرے سرکار اگر تم چاہومیرے مونس میرے غمخوار اگر تم چاہوپل میں بیڑا ہو میرا پار اگر تم چاہوعاصیوں کی ہے زبانوں پہ بروز محشرخلد میں جائیں گنہگار اگر تم چ...

