سلام
سلام ببارگاہ حضور مدار العالمین رضی اللہ تعا لی عنہ اے امین نور قدرت آپ پر لا کھوں سلام قاسم فیض نبوت آپ پر لا کھوں سلام عالم علم لدنی وا قف راز نہاںکاشف سر حقیقت آپ پر لا کھوں سلام آپ کو مشکل نہیں ہے دور ہو مشکل میریہو اگر چشم عنایت آپ پر لا … Read more
آپ کے نام پہ قربان میری عزت و جاںہو سلام آپ پہ اے قطب مدار دو جہاں ہند میں دین حنیفہ کی اشاعت کیلئآپ آئے تھے زمانے کی ہدایت کیلئےآپ ہی ہیں قدم پاک محمد ” کے نشاںہو سلام آپ پہ اے قطب مدار دو جہاں چاہے طوفان و بلا چاروں طرف سے گھیرےتنگ ہو … Read more
نبی کے خون کی تاثیر کو سلام کروتبسم لب بے شیر کو سلام کروجو دیکھنا ہو کہ ملتی ہے کس طرح جنتتو حر کی خوبئ تقدیر کو سلام کروامین کار امامت ہیں اے جہاں والوادب سے زینب دلگیر کو سلام کرووہی ادا وہی جلوی زفرق تا بہ قدمنبی کی ہو بہو تصویر کو سلام کرووہ … Read more
سلام الصلوۃ والسلام سرور دنیا و دیںالصلوۃ والسلام تاجدار مرسلیںالصلوۃ والسلام اے مرکز حسن یقیںالصلوۃ والسلام اے رحمت اللعالمیںآپ ہیں خیر مکمل آپ فخر انبیاءآپ ہی آقائے کل ہیں اے حبیب کبریاعالم خلقت میں کوئی آپ کا ثانی نہیںالصلوۃ والسلام اے رحمت اللعالمیںبھیجتا خالق ہے خود شاہکار پر اپنے سلامہم نہ پھر کیسے پڑھیں … Read more
تری ادائے دل آویزئیِ فغاں کو سلام اے کربلا کے مؤذن تری اذاں کو سلام چلا یوں طیبہ سے کربل کو کاروان حسین پرندے کر کے چلیں جیسے آشیاں کو سلام نبی کے اجڑے ہوئے گلستاں قیامت تک بہار کرتی رہے گی تری خزاں کو سلام تری بلندئیِ درجات دیکھ دیکھ حسین فلک ہے کرتا … Read more
خون میں ڈوبے ہوئے رنگیں نظاروں کو سلام آسمان کربلا کے چاند تاروں کو سلام جن کا مرہون کرم ہے باغ دین مصطفیٰ گلستان فاطمہ کی ان بہاروں کو سلام کرتے پروانے ہیں شاید ہو کے شمع پر فدا اہلبیت مصطفیٰ کے جاں نثاروں کو سلام دشت دشمن میں بھی رہکر کرتے ہیں تیغ و … Read more
گاتے یہی ترانہ ہیں ہم لوگ صبح و شام اے آمنہ کے لال تجھے انگنت سلام ہے تیرے لیے آیۂ نشرح لك صدرك سر پر ہے ترے تاج رفعنا لك ذكرك مزمل و مدثر و طہ ہیں ترے نام اے آمنہ کے لال تجھے انگنت سلام اللہ رے مثال کہاں تیرے ضبط کی سجدے میں … Read more