جن کے ایمان و دل حوالے ہیں جو مدینے کے رہنے والے ہیں چاند پر چھا گئی گھٹا تو لگا رخ پہ گیسو حضور ڈالیں ہیں ہم سے اک امتی کا بوجھ ہی کیا دونوں عالم کو وہ سنبھالے ہیں بھیک جب تک نہ ان کے در سے ملے...
رب کی قسم اے میرے آقا یہ سچ ہے کوئی نہیں ہے آپ کے جیسا یہ سچ ہے مزمل مدثر یاسین و طہ قرآں کیا ہے ان کا قصیدہ یہ سچ ہے سارے فرشتے اور نبی باراتی ہیں اور تم ہو معراج کا دولہا یہ سچ ہے ذکر چھیڑا جب...
کیے ہیں نور سے روشن جہاں پتھر مدینے کے ہیں لگتے مثل ماہ و کہکشاں پتھر مدینے کے ہر ایک جانب سے آتی ہے صدا اللہ اکبر کی یہ لگتا ہے کہ دیتے ہیں اذاں پتھر مدینے کے کروں گا ہر گھڑی باتیں میں ان سے اپ...
ہر اک ذرہ چمکتا ہے محمد مصطفی آئے اندھیروں میں اجالا ہے محمد مصطفی آئے فلک پر کوئی کہتا ہے محمد مصطفی آئے زمین پر بھی یہ چرچا ہے محمد مصطفی آئے فضائیں مسکراتی ہیں ہوائیں گنگناتی ہیں کہ موسم مہکا...
والشمس کہے خالق صورت ہو تو ایسی ہو قرآن گواہی دے سیرت ہو تو ایسی ہو اک پیکر خاکی ہے قوسین کی منزل میں جبرائیل کو حیرت ہے رفعت ہو تو ایسی ہو ہے سایہ فگن سب پر دامان کرم ان کا محروم نہیں کوئی رحمت...
کر کے میرے نبی کا دیدار چاند سورج کس درجہ ہو گئے ہیں ضوبار چاند سورج انور مصطفی کی خیرات جب سے پائی روشن کیے ہیں سارا سنسار چاند سورج بھولیں گے میرے آقا ہرگز نہ فرض اپنا ہاتھوں پہ چاہیں رکھ دیں ...
اتنی عظمت والا کہاں ہے اور کسی کا نام عرش بریں پہ لکھا ہوا ہے میرے نبی کا نام ان کا ذکر پاک ہے میرے درد دل کا درماں انکے غم کو دے رکھا ہے میں نے خوشی کا نام خود بھوکا رہ کر بھوکوں کی جس نے بھوک ...
ہر زمانہ میرے حضور کا ہے کیا ٹھکانہ میرے حضور کا ہے فاطمہ و علی حسین و حسن یہ گھرانہ میرے حضور کا ہے رزق دیتا خدا ہے ان کے طفیل دانہ دانہ میرے حضور کا ہے باب رحمت زمانے بھر کے لیے آستانہ میرے حض...
نور کی ہے جاگیر مدینے کی دھرتی عرش کی ہے تصویر مدینے کی دھرتی ایک انوکھی آیت ہے مکی مدنی اور اس کی تفسیر مدینے کی دھرتی دل کا چین دماغ کی راحت روحی مزاج آنکھوں کی تنویر مدینے کی دھرتی کوئی ایسا ...