کہوں بس اے خدا الحمد للله
کہوں بس اے خدا الحمد لللهزباں پر ہو سدا الحمد لللهجگا دیتی ہے جو سو یا مقدریہی ہے وہ دعا الحمد لللهوظیفہ انبیاء کا بھی یہی ہےہے ذکر اولیا الحمد لللهمرے بندے نے کی تعریف میرییہ کہتا ہے خدا الحمد لللهزمانہ بن گیا مداح اس کاجو پڑھتا ہی رہا الحمد لللهحبیب رب نے بتلایا ہے … Read more