مصطفیٰ آئینۂ دل کو جِلا دیتے ہیں پل میں سوئی ہوئی تقدیر جگا دیتے ہیں دینے والا تو ہے رب بانٹنے والے ہیں نبی جسکو جو دیتے ہیں محبوبِ خدا دیتے ہیں پوچھتا مدّعا جب بھی کوئی ہم سے ہے تو ہم گنبدِ خضر...
وہ جو ہیں حبیبِ کبریا اپنا جیسا کہتا ہے انہیں شرم ہی نہیں تجھے ذرا اپنا جیسا کہتا ہے انہیں حسن جنکے حسن پر فدا اپنا جیسا کہتا ہے انہیں عشق کا وہی ہیں مدعا اپنا جیسا کہتا ہے انہیں انبیاء و مرسلین...
سرکار کے کب در کی طرف دیکھ رہے ہیں ہم اپنے مقدر کی طرف دیکھ رہے ہیں ہم مالک کوثر کی طرف دیکھ رہے ہیں پیاسے ہیں سمندر کی طرف دیکھ رہے ہیں آدم ہوں براہیم ہوں موسیٰ ہوں کہ عیسیٰ سب شافع محشر کی طرف...
کاش وہ نور کا بہتا ہوا دریا دیکھیں میری آنکھیں بھی کبھی گنبد خضراء دیکھیں اب جو مالک کبھی ہم کوئی بھی سپنا دیکھیں بس یہ حسرت ہے کہ سرکار کا جلوہ دیکھیں کل کے مختار ہیں باندھے ہیں شکم پر پتھر میر...
بنی ہے سرمۂ چشم فلک مٹی مدینے کی فرشتوں کے ہے ماتھے کی چمک مٹی مدینے کی اگر تو عرش اعظم کی حقیقت دیکھنا چا ہے لگا آنکھوں میں اپنی بے جھجھک مٹی مدینے کی شب اسرٰ لپٹ کر دامن نور مجسم سے گئی ہے منز...
رازق نہیں ہو قاسم فضل خدا تو ہو تم خالق جہاں نہیں خیر الوری تو ہو مسجود تو نہیں ہو مگر مدعا تو ہو کعبہ نہیں ہو قبلہ اہلِ وفا تو ہو واللہ تم الہ نہیں میرے مصطفیٰ نور الوہیت کا حسین آئینہ تو ہو خو...
آپ ہیں ختم رسل آپ ہیں محبوب خدا مصطفى صل علی صل علی صل علی مشک و عنبر تیرے تلووں کا غسالہ مانگیں چاند سورج رخ روشن سے اجالا مانگیں زلف واللیل سے شرمائے ہے ساون کی گھٹا مصطفی صل علی صل علی صل علی...
جگمگاتا ہے ہر ایک گوشہ ذرے ذرے میں تابندگی ہے نور کا وہ گگن ہے مدینہ کہکشاں جس کی ہر اک گلی ہے ماورا درک انسانیت سے عظمت عاشقان نبی ہے کوئی صدیق فاروق کوئی کوئی عثمان کوئی علی ہے مصطفیٰ جارہے ہی...
جلوے بکھیرتا ہوا چمکا حرا کا چاند انوار کبریا سے مجلی خدا کا چاند چمکا گیا ہے وادی مکہ حرا کا چاند بطحا کو ہے بنا گیا طیبہ حرا کا چاند جس نے کیا ہے ختم اندھیروں کا سلسلہ آیا ہے لیکے ایسا اجالا ح...
جسے سیار عرش ولا مکاں کہنا ضروری ہے اسی کے نقش پا کو کہکشاں کہنا ضروری ہے یقینا وجہ تخلیق جہاں کہنا ضروری ہے محمد کو ضمیر کن فکاں کہنا ضروری ہے ابو بكر و عمر عثمان وحیدر جسکے ہیں تارے نبوت کا ان...