دل کے چمن میں کھل اٹھے عشق نبی کے پھول
دل کے چمن میں کھل اٹھے عشق نبی کے پھول مہکائیں گے جہاں کو مری زندگی کے پھول خوشبو نہی کے پیار کی ان میں اگر نہیں کانٹوں سے بھی برے ہیں تری بندگی کے پھول جائیں جدھر حضور صحابہ ادھر ہی جائیں سورج ہیں آپ اور وہ سورج مکھی کے پھول رکھتا ہے دل … Read more