چپے چپے پہ یہاں خلد سجی ہو جیسے ایسا لگتا ہے مدینے کی گلی ہو جیسے آمد رحمت عالم کی گھڑی ہو جیسے علم کی آہنی دیوار گری ہو جیسے فقر بھی در پہ ترے رشک غنا لگتا ہے ہر ابوذر ترا عثمان غنی ہو جیسے آپ ...
ہو میرے دل پہ بھی چشم عنایت یا رسول اللہ عطا جامی سا ہو جذب محبت یا رسول اللہ تمہاری پیروی اصل اطاعت یا رسول الله تمہارا عشق بخشش کی ضمانت یا رسول اللہ جہاں میں بولتا ہے ہر طرف اب ظلم سر چڑھ کر ...
بچہ بچہ ہے وفادار نبی کے گھر کا کتنا بے مثل ہے کردار نبی کے گھر کا دین پر کر دیا قربان ہے سارا کنبہ دیکھئے جذبۂ ایثار نبی کے گھر کا دیکھنا حشر میں کھل جائیں گے خود خلد کے در نام جب لیں گے گنہگار...
حسین لفظوں کے پیارے گلاب چن چن کر لکھیں گے نعتِ رسالتمآب چن چن کر تمہیں مزمل و طٰہٰ مدثر و یاسیں تمہیں خدا نے دیئے ہیں خطاب چن چن کر یہ نقش پائے حبیب خدا ہیں یا لوگوں! زمیں پر رکھے گئے ماہتاب چن...
جب بڑے گنبد خضری پر نظر کہہ دینا میرے آقا سے مرا حال جگر کہہ دینا میری مجبوریاں دیدیں کبھی مہلت آقا دیکھ لوں میں بھی کبھی طیبہ نگر کہہ دینا جاؤں گا حشر میں کس منہ سے میں آقا کے حضور بس یہی فکر ہ...
خلد ہے جس پر نچھاور اس نگر تک آگیا کتنا خوش قسمت ہے وہ جو تیرے در تک آ گیا لگ گئے ہیں اسکی معصومی میں لوگوں ! چار چاند جو فرشتہ بھی در خیر البشر تک آگیا جڑ نہ پایا پھر بھی اس کا دل نبی کے دین سے...
نیل گگن کے چندہ تارے ہیں ان پر بلِہارآگئے وہ میرے سر کار آگئے وہ میرے سرکار ان کی آمد کی خوشبو گلشن گلشن مہکائےباغ میں کوئل کو کو کر کے گیت خوشی کے گائےاور پپیہا پیو پیو کر کے گائے یہ ملہار آگئے وہ می...
ہم نے تقدیر سے وہ شمع حدا پائی ہے جس سے آئینۂ فطرت نے جلا پائی ہے ان کے لب ہیں کہ گل قدس کی پنکھڑیاں ہیں جن سے پھولوں نے تبسم کی ادا پائی ہے ان کے چہرے کی چمک سے ہوا سورج روشن اور برسات نے زلفوں...
زمیں چمکنے لگی آسماں چمکنے لگا حضور آئے تو سارا جہاں چمکنے لگا جدھر سے گزرے ہو تم کہکشاں سی بنتی گئی تمہارے پاؤں کا ہر اک نشاں چمکنے لگا غم رسول کی سوزش کچھ اس طرح سے بڑھی چراغ دل کا ہمارے دھواں...
وہاں ہر طرف نور بکھرا ہوا ہے چلو چل کے دیکھیں دیار مدینہ سنا ہے کہ جنت بھی اس پر فدا ہے چلو چل کے دیکھیں دیارِ مدینہ نظر جن پہ قرباں وہ رنگیں نظارے ہیں ذرے کہ عرش معلیٰ کے تارے کہ سورج بھی جن سے...

