زمانے میں بن کر عطاؤں کا ساون نبی آگئے ہیں نبی آگئے ہیں
زمانے میں بن کر عطاؤں کا ساون نبی آگئے ہیں نبی آگئے ہیں بہاروں سے بھرنے گلستاں کا دامن نبی آگئے ہیں نبی آگئے ہیں زمیں شہر مکہ کی جنت نشاں ہے ہر اک ذرہ مثل مہ وکہکشاں ہے ہر اک شئے اجالوں کا لگتی ہے درپن نبی آگئے ہیں نبی آگئے ہیں تو اپنے … Read more