Home / Syed_Misbahul_Murad_Naat

Browsing Tag: Syed_Misbahul_Murad_Naat

 دکھلا دے کبھی صورت اپنیباے شہر نبی اے شہر نبی کب سے ہیں مری آنکھیں پیاسی اے شہر نبی اے شہر نبی مفلس ہوں نہیں ہے زاد سفر بیچین بہت ہے میری نظر اے کاش میں دیکھوں تجھ کو کبھی اے شہر نبی اے شہر نبی ...

 اے آمنہ تیری گودی میں ہے جلوہ فگن محبوب خدا سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان الله معصوم سے نوری چہرے سے دنیا کے نظارے نادم ہیں منہ اپنا چھپائے ہے سورج اور چاند ستارے نادم ہیں ہیں ہے فرش سے...

 ہر طرف چھائی تھی گمرہی کی گھٹا وہ تو کہئے حبیب خدا آگئے لے کے ہاتھوں میں قرآں کا روشن دیا وہ تو کہئے حبیب خدا آگئے مٹ گئی تھی زمانے سے انسانیت ہر طرف سر اٹھائے تھی حیوانیت اور کفر و جہالت کی تھی...

 جنوں طیبہ کا سر میں پاؤں میں زنجیر مجبوری میں سر سے پاؤں تک لگتا ہوں اک تصویر مجبوری مری بے اختیاری کی خبر پہنچی مدینے تک تعالی اللہ دیکھے تو کوئی تاثیر مجبوری بلال و بوذر و سلمان کو سینے سے چمٹ...

 رس گھول رہا ہے اندازِ گفتار مدینے والے کا سورج کی طرح سے روشن ہے کردار مدینے والے کا ہے کتنا معظم سوچو تو غمخوار مدینے والے کا دنیا کو شفا جب بانٹے ہے بیمار مدینے والے کا صدیق کوئی فاروق کوئی کو...

1234...13