بنوں ایسا شنا خوان محمد کہ ہو جاؤں میں حسان محمد وہی ہیں باعث تخلیق عالم ہے کل خلقت پہ احسان محمد خدا کی معرفت آساں ہے لیکن بہت مشکل ہے عرفان محمد بہانہ تھے وہ سب مکڑی کے جالے تھا رب خود ہی نگہب...
تم سے دیا کی بھکشہ پاوت ہے سارا سنسار اومورے داتا جگ کے تارنہار نیل گگن پر مسکاوت ہے چندہ سورج تارے یہ لاگت ہے جیسے بہت ہوں تمہرے نور کے دھارے پھیلا ہے چوَ اُور تمہارے مکھڑے کا اجیار اومورے داتا...
اتنا اثر ہو کاش ہماری دعاؤں میں ہم دیکھیں خود کو گنبد خضرا کی چھاؤں میں ساتھ اپنے لیکے آیا اجالے حرا کا چاند دنیا بھٹک رہی تھی اندھیری گپھاؤں میں اس رحمت تمام کے قربان جائیے جس نے لگا دی آگ ستم ...
مل گیا تجھکو اذن زیارت ہو مبارک مدینے کے راہی جاگ اٹھی یک بہ یک تیری قسمت ہو مبارک مدینے کے راہی رنگ لایا تیرا شوق الفت ہو مبارک مدینے کے راہی شام فرقت بنی صبح عشرت ہو مبارک مدینے کے راہی جلوه گ...
حاصل قرآں کون محمد صلی اللہ علیہ و سلم کعبہ ایماں کون محمد صلی اللہ علیہ وسلم کس کو بنایا ہے مالک نے مختار کو نین کس کو ملا بتلاؤ ذرا قرب قاب قوسین عرش کا مہماں کون محمد صلی اللہ علیہ وسلم کس کے...
لبریز ہو کے آنکھوں کی چھاگل مہک اٹھے عشق نبی میں روؤں تو ہر پل مہک اٹھے آئے نسیم لے کے جو خضرا کی نکہتیں فطرت کا یہ ہرا بھرا آنچل مہک اٹھے چھائیں گھٹائیں بن کے اگر گیسوئے نبی چشم عروس دہر کا کاج...
دھندلا سا نظر آتا سورج کا نگینہ ہے اللہ رے کس درجہ پرنور مدینہ ہے کیا مجھ کو لبھائے گی اے مشک تیری خوشبو اب میرے خیالوں میں آقا کا پسینہ ہے جس نے بھی اسے چوما اسکو ہے ملی عظمت سرکار کی چوکھٹ ہے ...
اشک غم میں ترے بن بن کے گہر روشن ہے کس قدر آج مرا دیدۂ تر روشن ہے کتنے ضو بار ہیں آقا کے وہ نوری تلوے نور سے جنکے رخ شمس و قمر روشن ہے خاک اڑاتے ہیں ترے نام کی عظمت پہ یزید مثل سورج کے وہ عالم پ...
تیرے جمال پر ہیں قربان چاند تارے اے آمنہ کے پیارے اے آمنہ کے پیارے یہ سوچ سوچ کر دل حیرت میں ہے ہمارا کتنا حسین ہوگا خضرا کا وہ نظارہ پہروں تلک یہ سورج جسکی نظر اتارے اے آمنہ کے پیارے اے آمنہ کے...
اک زائر طیبہ یہ کہتا ہوا آیا ہے مہجور مدینہ چل آقا نے بلایا ہے سر اپنا جھکائے ہے رفعت پہ فلک ان کی آقا نے جنھیں اپنے کاندھوں پہ بٹھایا ہے رحمت کا سمندر بھی کہنا اسے کم ہوگا وہ جس نے یتیموں کو سی...