حسن تخیلات کی محفل سجائیے تنہائیوں میں نعت نبی گنگنائیے پلکوں پہ اشک ہجر نبی جگمگائیے ہر شام زندگی کو سویرا بنائیے ممکن نہیں جو گنبد خضری میں حاضری خوابوں میں ہی کبھی مجھے جلوہ دکھائیے آنکھیں دک...
جو نام مصطفیٰ پر زندگی قربان کرتے ہیں نچھاور انکے قدموں پر ہم اپنی جان کرتے ہیں کرم ہم پر ابو بکر و عمر عثمان کرتے ہیں ہماری مشکلیں مشکل کشا آسان کرتے ہیں مدار دو جہاں کو بھیج کر بھارت کی دھرتی ...
نہ شاہی نہ مال اور نہ زر چاہتے ہیں هم آقا کی بس اک نظر چاہتے ہیں طواف زیارت کا شوق الله الله سفینے ہمارے بھنور چاہتے ہیں یہ ذوق عبادت کا میعار دیکھو کہ سجدے مرے انکا در چاہتے ہیں وسیلہ بنائیں وہ...
ہر ایک طرف ہے دھوم مچی محبوب خدا کی آمد ہے دلہن کی طرح دنیا ہے سبھی محبوب خدا کی آمد ہے رحمت کی پھواریں آتی ہیں پر کیف بہاریں آتی ہیں دیتی ہے صدا ہر ایک کلی محبوب خدا کی آمد ہے دیکھا ہے جدھر بھی...
لکھا قسمت میں جسکی احمد مختار کا در ہے وہ قسمت کا دھنی ہے وہ مقدر کا سکندر ہے فدا ہر حسن والا یوں بلال مصطفیٰ پر ہے کہ جیسے سنگ اسود پر نچھاور سنگ مرمر ہے ہمارا اور اس کا رابطہ بھی کتنا بہتر ہے ...
بجھا چراغ ہوں تو مجھ کو روشنی دیدے مرے خدا مجھے عشق محمدی دیدے غم رسول ہے سرمایہ خوشی یا رب ہمارے دل کو یہ سرمایۂ خوشی دیدے وہ جس پہ آئے ترس رحمت دو عالم کو مری حیات کو تو ایسی بیکسی دیدے ہلاکتو...
جیون کے سوکھے بنجر میں اگنے لگی ہریالی ہے آگیا جگ کا والی ہے آگیا جگ کا والی ہے بچیوں کو بھی دنیا میں جینے کا حق مل جائے گا کوئی بھی ان کو اب زندہ درگور نہیں کر پائے گا دور جہالت کی سب باطل رسمو...
آئے نبیوں کے تاجدار آئے لیکے قرآن کی بہار آئے آئے نبیوں کے تاجدار آئے بیکسوں سے کہو کہ غم نہ کریں اپنی آنکھوں کو غم سے نم نہ کریں بے سہاروں کے پاسدار آئے آئے نبیوں کے تاجدار آئے آہ مظلوم کو ملی ...
ہو چاند فدا جس پر چہرا ہو تو ایسا ہو جبریل ملیں آنکھیں تلوہ ہو تو ایسا ہو خادم ہے سواری پر خود چلتے ہیں وہ پیدل آقا ہو تو ایسا ہو مولا ہو تو ایسا ہو وہ اک میں ہوئے پیدا اور اک میں ہیں آسودہ مکہ ...
یہ تو آقا کی توجہ کا اثر لگتا ہے ہر سفر اب مجھے طیبہ کا سفر لگتا ہے جب سے سرکار نے قدموں سے نوازا ہے اسے رشکک جنت ابو ایوب کا گھر لگتا ہے ملنے والا ہے مجھے اذن حضوری کا پیام مجھ کو آقا یہی اب شا...