madaarimedia

اب کے نہیں تو پھر سہی آقا کرم فرمائیں گے

 اب کے نہیں تو پھر سہی آقا کرم فرمائیں گے ہمکو بھی بلوائیں گے وہ ہم بھی مدینے جائیں گے گیسو شفیع حشر کے محشر میں جب لہرائیں گے ہم عاصیوں پر دیکھنا ابر کرم چھا جائیں گے پتوار پر لکھے ہوئے ہیں پنجتن کے نام پاک کشتی سے میری دیکھنا طوفان خود کترا ئیں … Read more

مبارک ہو تجھ کو سفر یہ سہانا مدینے کے راہی

 مبارک ہو تجھ کو سفر یہ سہانا مدینے کے راہی مرا قصۂ غم بھی ان کو سنانا مدینے کے راہی بفضل خدا اور بہ لطف پیمبر بحسن مقدر نظر آئے تجھ کو جونوری سمند ر وہ خضرا کا منظر تو اس نور سے اپنا دل جگمگانا مدینے کے راہی جوار حسیں وہ جہاں محو راحت … Read more

وطن میں رہ کے خود اپنا ہی گھر اچھا نہیں لگتا

 وطن میں رہ کے خود اپنا ہی گھر اچھا نہیں لگتا بچھڑ کر تجھ سے اے طیبہ نگر اچھا نہیں لگتا خدائے پاک جس کو احمد مختار کہتا ہے کہو ا سکو تم اپنا سا بشر اچھا نہیں لگتا تصور میں ہے جس کے ان کے نقش پا کی تابانی وہ کہتا ہے مجھے حسن … Read more

زلف سر کار جو محشر میں بکھر جائے گی

 زلف سر کار جو محشر میں بکھر جائے گی ہم گنہگاروں کی تقدیر سنور جائے گی رب کا محبوب جو جائے گا سر عرش بریں دیکھنا وقت کی گردش بھی ٹھہر جائے گی میری کشتی کو بچا لیگا مدینے والا جب کبھی موج بلا خیز بپھر جائے گی انکی مرضی سے گزرتی تو بہت اچھا … Read more

وہ آئے نبیوں کے سردار وہ آئے نبیوں کے سردار

 ہر جانب ہے نور کی برکھا جگمگ ہے سنسار وہ آئے نبیوں کے سردار وہ آئے نبیوں کے سردار کفر و ضلالت کا دم ٹوٹا جہل کی نبضیں چھوٹ گئیں جو سچائی کو جکڑے تھیں وہ زنجیریں ٹوٹ گئیں حق کو ملی ہے سرافرازی اور باطل کو ہار وہ آئے نبیوں کے سردار وہ آئے … Read more

عبث ستاروں کی جستجو میں یہ عمر ساری بسر ہوئی ہے

 عبث ستاروں کی جستجو میں یہ عمر ساری بسر ہوئی ہے ملا جو نقش قدم نبی کا تو زندگی معتبر ہوئی ہے کرشمۂ اختیار دیکھو یہ ہم غریبوں سے پیار دیکھو ادھر جو تڑپا ہے دل ہمارا ادھر نبی کو خبر ہوئی ہے جو دیکھا نور جمال سرور فلک نے تارے کیئے نچھاور گئے ہیں … Read more

جس نے سدا دیں سب کو دعائیں

 جس نے سدا دیں سب کو دعائیں ہم تن من دھن اس پہ لٹائیں جب ان کے گیسو لہرائیں مہکیں فضائیں جھو میں فضائیں گیسوئے واللیل کے آگے نادم ہیں ساون کی گھٹائیں سرور عالم کی راہوں میں حور و ملائک پلکیں بچھائیں کیجے کرم اے رحمت عالم گھیرے ہوئے ہیں ہم کو بلائیں تیرے … Read more

سرکار کی آمد ہے سرکار کی آمد ہے

 مجبوروں کی دنیا میں مختار کی آمد ہے سرکار کی آمد ہے سرکار کی آمد ہے بے بات کی جنگوں کا اعلان نہیں ہوگا انسان کا دشمن اب انسان نہیں ہو گا ہے خاتمہ نفرت کا اور پیار کی آمد ہے سرکار کی آمد ہے سرکار کی آمد ہے اے نجد یوں آقا پر کیوں … Read more

حسن پر جن کے فدا چاند ستارے ہوں گے

 حسن پر جن کے فدا چاند ستارے ہوں گے کتنے دلکش وہ مدینے کے نظارے ہوں گے صرف اک مجھ سے گنہگار نہیں محشر میں انبیاء بھی مرے آقا کے سہارے ہوں گے کتنی پرنور مدینے کی وہ گلیاں ہونگی چاند سورج جہاں دامن کو پسارے ہوں گے ان کے قدموں پہ فدا ہوگی یہ … Read more

حقیقتوں سے سجا کوئی خواب دیکھیں گے

 حقیقتوں سے سجا کوئی خواب دیکھیں گے لحد میں روئے رسالت مآب دیکھیں گے ترے پسینے کی یادیں انہیں رلائیں گی جو تیرے چاہنے والے گلاب دیکھیں گے ہماری فکر کی کھل جائیگی ہر اک کھڑکی جو علمِ شہر نبی کا وہ باب دیکھیں گے نبی دکھائیں گے اپنی شفاعتوں کے ہنر ہم عاصیوں کو … Read more

Top Categories