آجایئے بابا مرے آجائیے بابا مرےآجایئے مت اور اب تڑ پایئے بابا فرقت کی کسک بڑھ گئی اب حد سے زیادہروکر کہا صغری نے کہ تھا آپ کا وعدہاک بار تو صورت مجھے دکھلایئے بابا آجایئے بابا مرے آ جایئے بابا راتوں م...
ہر موڑ پہ آقا کے کام آئیں گے عباس بھائی کسے کہتے ہیں یہ بتلائیں گے عباس کیا گزرے گی سوچو تو معصوم کلیجے پر جس وقت سکینہ کو یاد آئیں گے عباس اللہ کے شیروں کو کیا خوف و خطر لو گو دشمن یہ سمجھتے تھ...
شبیر نے با چشم نم جس دم پڑھا صغری کا خطکرب و بلا میں کر گیا محشر بپا صغریٰ کا خط وہ غم سے بیخود ہو گیا جس نے سنا صغری کا خطلگتا کتاب درد ہے یہ غمزده صغری کا خط آہیں کراہیں اور غم تھی اسمیں روداد المزخ...
ہے صرف کہنے کو آپ فرات چلو میں لئے ہے تشنہ دہن کائنات چلو میں بس ایک جام محبت حسین کا ہے بہت پیو نہ سات سمندر کو سات چلو میں اگر ہے ظرف تو کرب و بلا کے وہ پیا سے انڈیل دینگے شراب نجات چلو میں دک...
بتلا اے فلک کیا تو نے کبھی ایسا کوئی منظر دیکھا ہے سر سجدۂ خالق میں ہو جھکا گردن پہ ہو خنجر دیکھا ہے خود ڈوب کے باطل کی ظلمت دنیا سے مٹا ڈالی جس نے کر بل تری دھرتی پر ہم نے وہ مہر منور دیکھا ہے ...
بچپن کا جو وعدہ تھا وہ وعدہ نبھاتے ہیں سردے کے حسین اپنا اسلام بچاتے ہیں اے ظالمو! سوچو تو ان پر ہو ستم ڈھاتے راہوں میں ملک جن کی پلکوں کو بجھاتے ہیں پورا وہی کرتے ہیں ایماں کے تقاضوں کو کربل کے...
سوار دوش پیمبر حسین زنده باد امین ورثۂ حیدر حسین زندہ باد چھڑے گا ذکر جو کرب و بلا کے پیاسوں کا کہیں گے سات سمندر حسین زندہ باد قسم خدا کی جو مردے ہیں سن کے جی جائیں جو کہہ دے مست قلند ر حسین زن...
نمود صبح کا پھولوں کی دل کشی کا سراغ غم حسین سے ملتا ہے ہر خوشی کا سراغ فلک کے چاند ستاروں کو اور سورج کو ملا ہے شام غریباں سے روشنی کا سراغ غم حسین میں خود کو مٹا دو اے لوگوں جو چاہتے ہو کہ مل ...
زمین روتی ہے اور آسمان روتا ہے غم حسین میں سارا جہان روتا ہے ذرا یہ دیکھو دیکھو کہیں عابد حزیں تو نہیں سنا کے اپنی کوئی داستان روتا ہے عرب کہاں گئیں مہماں نوازیاں تیری عرب میں رہ کے کہیں مہمان ر...
قسمت یہ کسی موڑ پہ لائی ہائے یہ کیا اندھیر ہوا لٹ گئی سب زہرا کی کمائی ہائے یہ کیا اندھیر ہوا اہلبیت کے چاند ستارے دھندھلائے سے لگتے ہیں جو رو جفا کی بدلی ہے چھائی ہائے یہ کیا اندھیر ہوا چھینتا ...