کیا ٹھہر پائے بھلا کوئی نظر نیزے پر مثل سورج کے ہے شبیر کا سر نیزے پر لحن ایسا کہ جو باطل کے جگر چیر گیا کس نے دکھلائے تلاوت کے ہنر نیزے پر بے ردا زینب مظلوم ادھر ہے بیکل اور شبیر ہیں بے چین ادھ...
یہ زمیں تعزیہ دار ہے آسماں تعزیہ دار ہے آسماں پر چمکتی ہوئی کہکشاں تعزیہ دار ہے منکرو کیا دلیلیں میں دوں میرے سر میں ہے ان کا جنوں بس یہ کافی ہے سرکار کا آستاں تعزیہ دار ہے اسکی تحریر و تقریر سے...
ساری دنیا نہ کہے کیوں ہیں ہمارے شبیر آپ ہیں سرور عالم کے دلارے شبیر آپ نے جھولیاں بھر دی ہیں زمانے بھر کی ہم بھی ہیں دامن امید پسارے شبیر بے بسی عابد بیمار کی اصغر کی تڑپ کیسے کیسے ہیں کئے تم نے...
جو راہ حق میں چھوڑ کے گھر اپنا چل پڑے آیا جو ان کا نام تو آنسو نکل پڑے تڑپے ہیں بوند بوند کو اس کے ہی نو نہال وہ جسکی انگلیوں سے تھے چشمے ابل پڑے شبیر سبط ساقی کوثر میں اے یزید چاہیں تو کربلا می...
دنیائے مسرت کو تم اپنا بنا لینا کربل کی جو یاد آئے نے کچھ اشک بہالینا دکھلائی دیں مسلم کے معصوم جو دو بچے اے نہر فرات ان کو سینے سے لگا لینا زینب سر عصمت سے ظالم جو ردا چھینے تم صبر کی چادر سے م...
ہے سارے زمانے سے نرالا ترا کردار اے عابد بیمار مرے عابد بیمار ہے جس میں نہاں نور رسول بنی ہاشم وہ جسکی چمک سے مہہ کامل بھی ہے نادم تم بحر صداقت کے ہوا ایسے در شہوار اے عابد بیمار مرے عابد بیمار ...
اہل دل کی صدا حسین حسین نعرۂ اولیاء حسین حسین حسن کی ابتدا حسین حسین عشق کی انتہا حسین حسین دافع هر بلا حسین حسین ہر مرض کی دوا حسین حسین سوئی قسمت نہ جاگے پھر کہنا کہہ کے دیکھو ذرا حسین حسین مج...
فروغ عرش کی تنویر ہے عباس کا پرچم لوائے حمد کی تصویر ہے عباس کا پرچم فضائے کفر میں لہرا کے ایماں کا محافظ ہے نبی کے دین کی توقیر ہے عباس کا پرچم صدا یہ آرہی ہے فاطمہ زہرا کی تربت سے ہمارے خواب ک...