تیری گلی ہے روشن روشن قطب جہاں
نور ہے بکھرا آنگن آنگن قطبب جہاں
سوکھی پڑی تھی دین کی کھیتی بھارت میں
تو آیا تو برسا ساون قطب جہاں
تو بھی نوری تیرا گھرانہ بھی نوری نوری
در ہے نوری روضن قطب جہاں
آپ سخی ہیں ابن سخی ہیں اے آقا
بھر دیتے ہیں خالی دامن قطب جہاں
یہ ہے تمنا میری اے میرے آقا
کر دوں تجھ پر جیون ارپن قطب جہاں
اس فائل کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
10




