آیا عرس مداری ہے آیاجس طرف دیکھئے ہے اجالاپھیلی خوشبو چمن در چمن ہےبٹ رہا صدقہ پنجتن ہےہے سما کس قدر پیارا پیاراآیا عرس مداری ہے آیاآج کی رات ہے پیاری پیاریخوش ہیں سارے جہاں کے مداریکھل اٹھا ہر مداری کا ہے چہرہفیض قطب دو عالم ہیں پاتےجو بشر ہیں مکنپور آتےان پہ قطب جہاں کا ہے سایہآیا عرس مداری ہے آیامرکز نور شہر مکن پورعاشقوں چلیے سوئے مکن پورسب کو زندہ ولی نے بلایاآیا عرس مداری ہے آیاکہہ رہا ہے ہلال آسماں کایہ مہینہ ہے قطب جہاں کااس مہینے کا ہر سو ہے چرچاآیا عرس مداری ہے آیادور سب کا ہوا آج غم ہےسب کے سر پر مداری کرم ہےابر خوشیوں کا ہر سو ہے چھایاآیا عرس مداری ہے آیاشاد نے جو پڑی منقبت ہےسب کو اچھی لگی منقبت ہےخوش ہوا سن کے ہر ایک بندہ
اسکو آگے بھی شئیر کریں