حمد نعت مناقب اہل بیت منقبت نوحہ مناقب قطب المدار صلاۃ و السلام رباعی غزل

صابر کے کرم کا کیا کہنا وہ جوت جگائی کلیر میں

On: March 5, 2025 4:26 PM
Follow Us:
منقبت صابری

صابر کے کرم کا کیا کہنا وہ جوت جگائی کلیر میں
ہے جس سے اجالا ہرول میں وہ شمع جلائی کلیر میں

فیضان کی بارش ہونے لگی جب دی ہےد ہائی کلیرمیں
گاڑی ہے جو کوئی بات اپنی وہ بات بنائی کلیر میں

اپنوں کا تو کہنا ہی کیا ہے غیروں کو نوازا جاتا ہے
فيضان و کرم کی صابر نے وہ نگری بسائی کلیر میں
 



Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment