منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
فروغ وادئ سینا مری نگاہ میں ہے
جمال روضۂ آقا مری نگاہ میں ہے
جہاں پہ لائے تھے تشریف میرے زندہ ولی
حلب کا پاک وہ خطہ مری نگاہ میں ہے
Madaarimedia.com
سمجھتے جس کو رہے کعبہ شیخ لاہوری
اسی ولی کا سراپا مری نگاہ میں ہے
بطور خاص ملی نسبت مدار جہاں
مقام شاہ جہندہ مری نگاہ میں ہے
ہر ایک شاخ سے شاداب کونپلیں پھوٹیں
تجلئی شہ دانا مری نگاہ میں ہے
جمال روضۂ آقا مری نگاہ میں ہے
جہاں پہ لائے تھے تشریف میرے زندہ ولی
حلب کا پاک وہ خطہ مری نگاہ میں ہے
Madaarimedia.com
سمجھتے جس کو رہے کعبہ شیخ لاہوری
اسی ولی کا سراپا مری نگاہ میں ہے
بطور خاص ملی نسبت مدار جہاں
مقام شاہ جہندہ مری نگاہ میں ہے
ہر ایک شاخ سے شاداب کونپلیں پھوٹیں
تجلئی شہ دانا مری نگاہ میں ہے