منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
نور چشم آل ختم المرسلين قطب المدار
اس کا کوئی بھی نہیں جس کے نہیں قطب المدار
ہے اثر کرتا جمال ہم نشیں قطب المدار
دیجئے پائیں پادو گز زمین قطب المدار
سرفرازی دونوں عالم میں اسے حاصل ہوئی
آپ کے در پر جھکی جس کی جبیں قطب المدار
Madaarimedia.com
کیوں نہ ہو ہر ایک شے پر مالکانہ اختیار
عالم کن اک مکاں ہے اور مکیں قطب المدار
اب مرے دل میں نہیں کچھ اس تمنا کے سوا
آپ ہوں آنکھوں میں وقت واپسیں قطب المدار
مانگ نے ایسا حسیں موقع نہ پھر ہاتھ آئے گا
اے سوالی جلوہ فرما ہیں یہیں قطب المدار
پوچھتے ہو کیا کہ ان کو کیا سمجھتا ہے ادیب
اس کی نظروں میں تو ہیں دنیا و دین قطب المدار