madaarimedia

چمکے چم چم تہری نگریا قطب زمین زماں

   

منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ 

چمکے چم چم تہری نگریا قطب زمین زماں

باہر بھیتر تہرا روضہ سارے جگ نیارا
پھیلا ہے چہو اور جھلا جھل بنا دیا اجیارا
چندا تانے ہے نوری چدریا قطب زمیں زمان

غوث و قطب ابدال کی بگیا کے تم ہی ہو مالی
تم چتود تو پھول ہنسیں اور جھومے ڈالی ڈالی
ڈولے ایسی کرم کی بیریا قطب زمین زماں
Madaarimedia.com
ارغونی ہو فنصوری ہو یا ہو وہ طیفوری
تیرے گھر کا حلبی سا جن بچہ بچہ نوری
پھیلی جگ ما ہے جن سے اجريا قطب زمین زم

ہاتھ پسارے جب منگتا نے دور کیبو مجبوری
بی بی نصیبہ کی کردے ھو منو کامنا پوری
کچھ ہم پہندیا کی نجربا قطب زمین و زماں

اندھن آنکھیں بانجھن بیٹا اور کوڑھن کو کایا
تیرے در پر آکر جس نے جو مانگا سو پایا
بت دو ہمرے ہو من کی کگریا قطب زمین و زماں
—————–
Madaarimedia.com



Leave a Comment

Related Post

Top Categories