نور کی ہے جاگیر مدینے کی دھرتی By Ghulam Farid On: March 5, 2025 2:41 PM Follow Us: نور کی ہے جاگیر مدینے کی دھرتی عرش کی ہے تصویر مدینے کی دھرتی ایک انوکھی آیت ہے مکی مدنی اور اس کی تفسیر مدینے کی دھرتی دل کا چین دماغ کی راحت روحی مزاج آنکھوں کی تنویر مدینے کی دھرتی کوئی ایسا خواب میں دیکھوں اے شہرت ہو جس کی تعبیر مدینے کی دھرتی —- — © copyright all reserved Madaarimedia.com Download Image Shohrat_Adeeb_Naat,نعت شریف