منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
اقلیم ولایت کے شہنشاہ معظم
لخت دل حسنین مرے قطب دو عالم
اے علم نبوت کے امیں مخزن اسرار
اے تربیت مہدی موعود کے شہکار
علم و عمل و تربیت روح کے سنگم
لخت دل حسنین مرے قطب دو عالم
ولیوں میں کسے ملتی ہے یہ شان عظمت
اللہ نے بخشا ہے مقام صمدیت
افلاک ولایت کے ہو تم نیر اعظم
لخت دل حسین مرے قطب دو عالم
Madaarimedia.com
ہر قوم کے لوگوں کی یہاں دیکھی یہ حالت
پایا ہے عداوت کی جگہ نور محبت
ہر شعلۂ نفرت کے لئے پیار کی شبنم
لخت دل حسنین مرے قطب دو عالم
یہ ڈنکا مراتب یہ نشاں اوریہ ماہی
اس بات کی دیتے ہیں سبھی مل کے گواہی
لہرایا تمہیں نے یہاں اسلام کا پرچم
لخت دل حسنین مرے قطب دو عالم
لخت دل حسنین مرے قطب دو عالم
اے علم نبوت کے امیں مخزن اسرار
اے تربیت مہدی موعود کے شہکار
علم و عمل و تربیت روح کے سنگم
لخت دل حسنین مرے قطب دو عالم
ولیوں میں کسے ملتی ہے یہ شان عظمت
اللہ نے بخشا ہے مقام صمدیت
افلاک ولایت کے ہو تم نیر اعظم
لخت دل حسین مرے قطب دو عالم
Madaarimedia.com
ہر قوم کے لوگوں کی یہاں دیکھی یہ حالت
پایا ہے عداوت کی جگہ نور محبت
ہر شعلۂ نفرت کے لئے پیار کی شبنم
لخت دل حسنین مرے قطب دو عالم
یہ ڈنکا مراتب یہ نشاں اوریہ ماہی
اس بات کی دیتے ہیں سبھی مل کے گواہی
لہرایا تمہیں نے یہاں اسلام کا پرچم
لخت دل حسنین مرے قطب دو عالم