madaarimedia

مصطفى صل علی صل علی صل علی

 مصطفى صل علی صل علی صل علی
مرحبا صل علی صل علی صل علی

تو وہ شہکار کہ خالق بھی بناز تخلیق

کہہ اٹھا صل علی صل علی صل على


ابتدا مدح پیمبر کی کلام باری

انتہا صل علی صل علی صل علی


ہر عمل ایسا کہ مستوجب وحی یّوحیٰ

ہر اد ا صل علی صل علی صل علی


روز تخلیق فرشتوں کے سوالوں کا جواب

تو ہی تحا صل علی صل علی صل علی


کاش نکلے نہ زباں سے ہی مری تا دم مرگ

ما سواصل علی صل علی صل علی


تیرا منھ دیکھیں گے محشر میں شفاعت کے لئے

انبیاء صل علی صل علی صل علی


کیا فرشتوں کو سوالات کی زحمت دیتا

کہد یا صل علی صل علی صل علی


نا امیدی کی فضاوں میں اگر تو ہے “ادیب “

آسرا صل علی صل علی صل علی
@madaarimedia
—————-

Leave a Comment

Related Post

Top Categories