آپ کا جو غلام ہو جائے واجب الاحترام ہوجائے آپ کے آستاں سے دور کہیں زندگی کی نہ شام ہو جائے ہو جو کوئی فنائے عشق مدار اس کو حاصل دوام ہو جائے نام میں تیرے وہ اثر ہے جسے سن کے دشمن بھی رام ہو جائے...
ذہن ہے محو جستجوئے مدار دل کو ہے صرف آرزوئے مدار کوئی محروم فیض ره نہ سکا ہر چمن میں بسی ہے بوئے مدار ہر طرف ہے تجلیوں کا ظہور نور کا اک جہاں ہے کوئے مدار روک پائی نہ گردش ایام جب قدم بڑھ گئے ہی...
رنگ پھولوں میں بھرے ابر بہاراں چھا گیا موسم عرس مدار ہردو عالم آگیا ذکر قطب دو جہاں ہے مٹ گئی تیرہ شبی بزم میں چاروں طرف نور ولایت چھا گیا لے گئے تشریف جس خطہ میں قطب دو جہاں پرچم نور رسالت اس ج...
مرکوز ترے روضۂ عالی پہ نظر ہے دنیا کا مجھے ہوش نہ عقبی کی خبر ہے کس طرح پھوٹیں مری پیشانی سے کرنیں اک مہر جہاں تاب کی دہلیز پر سر ہے اے کاش ٹھہر جائے یہیں گردش ہستی اب مری جمال رخ آقا پہ نظر ہے ...
دربار مصطفی میں سدا بار یاب ہے قطب المدار آپ ہی اپنا جواب ہے تو فاطمہ کی جان دل بوتراب ہے سرکار کائنات کی تعبیر خواب ہے تجھ سے کھلا صدائے ولایت کا باب ہے تو مطلع حلب کا نیا آفتاب ہے تاروں میں چا...
اسے بھی حقارت سے مٹی نہ کہیے وہ خاک شفا جو یہاں اڑ رہی ہے یہ اس سرز میں کی ہیں پر نور گلیاں جہاں روضۂ پاک زندہ دلی ہے مکنپور اک سمت اک سمت طیبہ میں ہوں درمیاں اب مجھے کیا کمی ہے مرے اک طرف ہے کر...
جو کوئی غوث تو کوئی مدار ہوتے ہیں غلام سرور دیں باوقار ہوتے ہیں یہ کہکشاں یہ فلک اور یہ مہر و ماه نجوم ہزار جان سے تم پر نثار ہوتے ہیں بغیر اذن لگاتے نہیں ہیں منہ سے شراب تمہارے مست بڑے ہوشیار ہ...
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ مدار سے بیر قہر خالق اگر نہیں ہے تو اور کیا ہےکہ سوظن ان سے رکھنے والا سراج کی طرح سوختہ ہےسب ایک منزل کے ہیں...
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کہتی یہی دھرکتی ہوئی نبض وقت ہےدست مدار میں مرا کل بندوبست ہےجو منزل فنا سے گزاریں وہ ہیں مدارورنہ فنا...
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کہہ رہے ہیں یہ کشم...