| 1 | مدار سے بیر قہر خالق اگر نہیں ہے تو اور کیا ہے‹ |
| 2 | کہتی یہی دھرکتی ہوئی نبض وقت ہے‹ |
| 3 | کہہ رہے ہیں یہ کشمیر و لنکا سبھی اور یہی قول بنگال و گجرات ہے‹ |
| 4 | جو رکھتا ہے نسبت مداری یہی وہ کہتا ہوا ملا ہے‹ |
| 5 | وہ ہوائے کوئے مدار ہے کہ جہاں جہاں سے گذر گئی‹ |
| 6 | جمال حسن مدینہ مدار کا در ہے‹ |
| 7 | فروغ وادئ سینا مری نگاہ میں ہے‹ |
| 8 | کیا نور کی بارش ہے کیا جلوہ فشانی ہے‹ |
| 9 | ہوتے ہیں ہم شاد مدار‹ |
| 10 | عرس سرکار یہ کہتا ہوا سب سے آیا‹ |
| 11 | اے حلب والے تیری عجب ذات ہے تیری کیا بات ہے تیری کیا بات ہے‹ |
| 12 | اے مدار دو جہاں مہر رسالت کی ضیا‹ |
| 13 | آج مرے سرکار کی ذات دن کے دن اور رات کی رات‹ |
| 14 | سجدے میں آگیا ہے جمال آفتاب کا‹ |
| 15 | آئیں طوفاں جو آنے والے ہیں‹ |
| 16 | ہوتے ہیں ہم شاد مدار‹ |
| 17 | شان مدار دو جہاں دیکھ کے عقل دنگ ہے‹ |
| 18 | مایوسی کے بندھن سے کر کے آزاد مدار عالم نے‹ |
| 19 | ہر ایک ذرے سے آشکارا تجلیوں کی بہار دیکھو‹ |
| 20 | ہر لمحہ ہے نور کی برکھا ایسا لگتا ہے‹ |
| 21 | بنائے جلوہ بارئی مدار العالمیں رکھ دی‹ |
| 22 | نور چشم آل ختم المرسلين قطب المدار‹ |
| 23 | کوئی ولی ہوا کوئی حق آشنا ہوا‹ |
| 24 | لخت دل حسنین مرے قطب دو عالم‹ |
| 25 | اے مدار جہاں اے مدار جہاں‹ |
| 26 | میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں‹ |
| 27 | چمکے چم چم تہری نگریا قطب زمین زماں‹ |
| 28 | لاج رکھ لینا زنده مدار‹ |
| 29 | سارے جگ میں دو مہمان ان کے سنت ان کی سنتان‹ |
| 30 | كب ليهو مورى كهبريا‹ |
| 31 | آقا کرم کرو میرے مولا کرم کرو‹ |
| 32 | اپنا دامن پسارے کوئی دکھیا پکارے موری بنتی سنوسر کاررے‹ |
| 33 | جبیں جھکائے برائے سلام آئے ہیں‹ |
| 34 | سمجھے ہیں سبھی روضۂ آقا پہ نظر ہے‹ |
| 35 | اے تمنائے دل ناز قسمت پہ کر ناز کرنے کا تیرے مقام آ گیا‹ |
| 36 | سحر کا وقت یہ لیکے پیام آیا ہے‹ |
| 37 | لے کے سر میں جنوں عقیدت کیوں نہ کھنچ آئے سارا زمانہ‹ |
| 38 | صرف ترا نفس نفس طاعت کردگار میں‹ |
| 39 | آستان مدار جہاں پر قصہ غم سنانے چلا ہے‹ |
| 40 | مست عشق مدار جہاں ہیں در پہ دھوئی رمائے ہوئے ہیں‹ |
| 41 | ہیں یوں تو اقلیم معرفت میں بڑے بڑے تاجدار آئے‹ |
| 42 | تجلیّ مہر ولایت کا دن ہے‹ |
| 43 | غم گردش زمانہ نہ خطر ہے آسماں سے‹ |
| 44 | غم دنیا نہ کچھ خوف قیامت کی ضرورت ہے‹ |
| 45 | یہ ضوفشاں جو مدار جہاں کا روضہ ہے‹ |
| 46 | نہ اہل زر نہ کسی حکمراں سے ملتی ہے‹ |
| 47 | پھر اس کو خوف تیرہ شبی کیا بھلا رہے‹ |
| 48 | پاکے قطب دو عالم کا در زندگی‹ |
| 49 | آئینہ جنوں کو جلا دیجئے حضور‹ |
| 50 | مكين قلب و جگر دم مدار بیڑا پار‹ |
| 51 | تری رفعتوں پہ نظر کرے جسے آگہی کی تلاش ہے‹ |
| 52 | یہ ارض مکن پور بھی کس درجہ حسیں ہے‹ |
| 53 | نگاه والوں تمہیں کیا دکھائی دیتا ہے‹ |
| 54 | تیری نسبتوں کے صدقے مجھے خوب یہ پتہ ہے‹ |
| 55 | غم سے دل ہے دوپارہ مدار جہاں‹ |
| 56 | دل مبتلا سے نکلتا ہے ہر دم مدار دوعالم‹ |
| 57 | مدینے کی تقسیم خیرات ہوگی‹ |
| 58 | تو گلشن حیات میں جان بہار ہے‹ |
| 59 | سب گردو غبار شیشہ دل پل بھر میں جدا ہو جاتا ہے‹ |
| 60 | ہم قطب جہاں کے دیوانے جب جوش جنوں دکھلاتے ہیں‹ |
| 61 | محبوب خدا کی رحمت کا بہتا ہوا دریا دیکھ لیا‹ |
| 62 | کھپا ہے روضہ قطب المدار آنکھوں میں‹ |
| 63 | جو بیہوش عشق مدار آج بھی ہے‹ |
| 64 | مرکز نور ہے یہ مقام شرف جلوہ فرما یہاں ہیں مدار جہاں‹ |
| 65 | جب نشان مدار جہاں مل گیا‹ |
| 66 | کیوں پھوٹتی ہیں کرنیں اس خاک دل نشیں سے‹ |
| 67 | قطب دو عالم کے سینے میں قلب نبی کی دھڑکن ہے‹ |
| 68 | لب پہ جب نام قطب المدار آگیا‹ |
| 69 | وہ رحمت خلقت یہ مدار دو جہاں ہے‹ |
| 70 | ملیں گے ذروں میں ماہ اختر دیار قطب جہاں میں آؤ‹ |
| 71 | لاج رکھیو سرکار لاج رکھیو سرکار‹ |